ہلیری کلنٹن کا ملاوی میں روایتی ڈانس میں شرکت

hillary clinton

hillary clinton

امریکہ (جیوڈیسک) لی لونگ وے امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ملاوی کا روایتی لباس پہن کرایسا ڈانس کیا، کہ سب ہی ان کے ساتھ جھومنے لگے۔ ہیلری کلنٹن نے ملاوی میں ڈیری فارم ہاوس کادورہ کیا جہاں انہیں روایتی لباس پیش کیا گیا۔ رویتی لباس زیب تین کرنے پر وہ بہت خوش نظر آئیں ،جھٹ سے کھڑی ہوگئیں، میزبان نے ہیلری کوعلاقائی ڈانس کی بھی پیش کش کرڈالی ، بس انہی کے رنگ میں رنگیں اور ڈانس شروع کردیا۔