یوم تکبیر پر پاک فضائیہ کے ملازمین کیلئے میانوالی میں شب موسیقی

attaullah khan

attaullah khan

میانوالی: (جیو ڈیسک) میانوالی میں یوم تکبیر کے موقع پر پاک فضائیہ کے ملازمین کیلیے شب موسیقی کا اہتمام کیا گیا جس میں گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوئی نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا،یوم تکبیر کے موقع پر ہونے والی شب موسیقی کی اس رنگا رنگ محفل میں پی اے ایف کے ملازمین اور ان کے اہلخانہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔شب موسیقی کی محفل میں جب گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی نے میں سماں باندھ دیا۔