ابراج گروپ کے عارف نقوی کیلئے اوسلوبزنس فار پیس فانڈیشن ایوارڈ

Arif Naqvi

Arif Naqvi

ابراج گروپ کے بانی اور گروپ چیف ایگزیکٹو عارف نقوی کوناروے میں منعقدہ تقریب میں اوسلو بزنس فار پیس فانڈیشن کاسال دو ہزار تیرہ کا ایوارڈدیاگیا۔

عارف نقوی پاکستان اورنجی سرمائیکی عالمی صنعت سیتعلق رکھنے والی پہلی شخصیت ہیں جنھیں اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔

فانڈیشن کا ایوارڈ عالمی بزنس کے قائدین کو کاروباراور معاشرے میں باہمی اقدار کے ذریعے امن و سلامتی کو فروغ دینے کے اعتراف میں دیا جانے والا سب سے بڑا ایوارڈ ہے.