اداکارہ میرا نے عمران خان کی عیادت کیلئے ھسپتال پہنچ گئیں

Meera

Meera

لاہور(جیوڈیسک) لاہور اداکارہ میرا نے لاہور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عیادت کی۔اداکارہ میرا عمران خان کی عیادت کرنے کے لئے شوکت خانم میموریل ھسپتال پہنچیں۔

عیادت کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے بتایا کہ انہوں نے نہ صرف عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی بلکہ ان کی صحت یابی کیلئے اپنی نیک تمناوں کا اظہار بھی کیا۔