علی ظفر کی نئی فلم ٹوٹل سیاپا کا ٹائٹل سانگ جاری

Ali Zafar

Ali Zafar

ممبئی (جیوڈیسک) علی ظفر کی نئی بالی وڈ فلم ”ٹوٹل سیاپا“ کے ٹائٹل سانگ کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔

اس فلم کے مرکزی کرداروں میں نظر آ رہے ہیں علی ظفر، یامی گوتم اور انوپم کھیر۔ ”ٹوٹل سیاپا“ کے گانے تیزی سے مقبولیت حاصل کرر ہے ہیں۔

خاص طور پر اس کے ٹائٹل سانگ کی ویڈیو نے دھوم مچا دی ہے۔ ”ٹوٹل سیاپا“ 7 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔