عالیہ بھٹ بھارتیوں کی سب سے پسندیدہ اداکارہ قرار، عامر خان دوسرے اور پریانکا چوپڑہ تیسرے نمبر پر

Alia Bhatt, Aamir Khan, Priyanka Chopra

Alia Bhatt, Aamir Khan, Priyanka Chopra

ممبئی (جیوڈیسک) نٹ کھٹ سی شرارتوں کی عادی عالیہ بھٹ کو بھارتی سروے میں سب سے زیادہ شوخ و چنچل اداکارہ قرار دیا گیا ہے۔ بھارت میں ایک سروے کروایا گیا اور یہ دریافت کیا گیا۔

کہ کون سا فلم اسٹار اپنی اداؤں سے سب کے دل پر راج کررہا ہے۔ اکثریت کی رائے میں عالیہ بھٹ ہی نمبر ون ٹھہریں جب کہ دوسرے نمبر پر عامر خان اور تیسری نمبر پر پریانکا چوپڑہ کو پسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا۔