تمام منتخب نمائندوں کا احترام کرتے ہیں،پرویزرشید

Pervez Rasheed

Pervez Rasheed

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے راہنما پر ویز رشید نے کہا ہے کہ تمام منتخب نمائندوں کا احترام کرتے ہیں،لاہور میں ذرائع سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ملکی مسائل کے حل کیلئے قومی پالیسی بنائی جائیگی۔

اس سوال پر کہ الطاف حسین کی جانب سے جس انداز میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے اس پر آپ کا کیا رد عمل ہے،اس پرترجمان مسلم لیگ(ن)پرویز رشید کا کہنا تھا کہ الطاف صاحب کی جماعت کوتہہ دل سے مبارکباد پیش کرتاہوں۔