مبینہ انتخابی دھاندلیوں کیخلاف 10جماعتی اتحاد کی ہڑتال

Hyderabad

Hyderabad

حیدرآباد(جیو ڈیسک)حیدرآباد سندھ میں مبینہ انتخابی دھاندلیوں کے خلاف10جماعتی اتحاد کی اپیل پر آج پہیہ جام ہڑتال کی جارہی۔ سندھ یونیورسٹی نے سمسٹر سسٹم کا آج کا امتحانی پرچہ ملتوی کردیا ہے۔

تاہم گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے ملتوی ہو نے کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے طلبا اور طالبات کی پریشانی کا سامنا ہے ۔