الطاف حسین ضمانت پر رہائی کے بعد ایم کیو ایم سیکریٹریٹ لندن پہنچ گئے

MQM

MQM

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ضمانت پر رہائی کے بعد ایم کیو ایم سیکریٹریٹ لندن پہنچ گئے، پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن بھی ایم کیو ایم سیکرٹریٹ میں موجود ہیں۔ الطاف حسین نے جیو نیوز سے خصوصی بات چیت میں ایم کیو ایم کارکنان کو مبار کباد دی ہے۔