الطاف حسین حکومت میں تھے تو سپوت، اب سندھ توڑنا چاہتے ہیں، قائم علی شاہ

Qaim Ali Shah

Qaim Ali Shah

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ الطاف حسین ہمارے ساتھ حکومت میں تھے تو کہتے تھے کہ وہ سندھ کے سپوت ہیں، لیکن وہ اب سندھ کو کیوں توڑنا چاہتے ہیں۔

اختلافات کو باتوں سے حل کرنا چاہیے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ بلدیاتی نظام میں ترامیم کو واپس نہیں لیا جاسکتا۔