امریکہ : مسلح شخص نے ڈاکٹر کو قتل کر کے خود کشی کر لی

American Police

American Police

ٹیکساس (جیوڈیسک) شہر ایل پاسو کے میڈیکل سنٹر میں مسلح شخص کے گھسنے کی اطلاع پر پولیس نے مرکز کو گھیرے میں لے لیا اور فوجیوں نے اسکی تلاش شروع کر دی۔

پولیس اور فوج نے مسلح شخص کے مرکز میں داخل ہونے کا مقصد جاننے کے لئے تفتیش شروع کر دی ہے۔