امریکہ: چھوٹے کتے کو ائرپورٹ کے ٹوائلٹ میں ڈبو کر مارنے پر خاتون گرفتار

Florida

Florida

واشنگٹن (جیوڈیسک) فلوریڈا میں خاتون نے کتے کے بچے کو ائرپورٹ کے ٹوائلٹ میں ڈبو دیا۔ جہاز پر سوار ہونے سے روکے جانے کے بعد 56 سالہ اینڈرسن نے ننھے کتے کو ٹوائلٹ کے بائول میں ڈبو دیا۔

اینڈرسن کو جانوروں سے بدسلوکی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ کتے کے بچے کی موت کی وجہ پانی میں ڈوبنا بتائی گئی۔