آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت پرموشن اجلاس

Kayani Meeting

Kayani Meeting

ملتان(جیوڈٰیسک)ملتان میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت پرموشن اجلاس ہوا جس میں انتیس بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔

ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والے بریگیڈئیرز میں بریگیڈئیر سرفرارز ستار ،بریگیڈئیر نعیم اشرف ، بریگیڈئیر ہمایوں عزیز ،بریگیڈئیر قاضی محمد اکرم سمیت دیگر شامل ہیں ۔