آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا عمران خان کو ٹیلی فون

Army chief -Imran Khan

Army chief -Imran Khan

لاہور(جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق جنرل اشفاق پرویز کیانی نے شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج عمران خان کو ٹیلی فون کیا۔

جنرل اشفاق پرویز کیانی نے عمران خان کے لئے نیک تمناں کا اظہار کیا اور ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی،عمران خان نے نیک خواہشات کے اظہار پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔