آزاد کشمیر: سزائے موت کے 2 قیدیوں کو کل پھانسی دی جائیگی

Death Penalty

Death Penalty

میرپور، آزادکشمیر (جیوڈیسک) میرپور، آزادکشمیر کی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو جمعے کی صبح پھانسی دی جائے گی۔

سپریٹنڈنٹ جیل ارشاد حسین کے مطابق دونوں قیدیوں کے ورثاء سے ان کی آخری ملاقات کرادی گئی ہے۔