اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ : قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم

Hockey Team

Hockey Team

لاہور (جیوڈیسک)اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں ختم ہو گیا ہے۔ تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں نے اذلان شاہ کپ کے لئے ٹریننگ کی ہے ۔ امید کی جارہی ہے کہ قومی ٹیم اذلان شاہ کپ میں بہتر کا رکردگی کا مظاہرہ کرے گی ۔ ٹیم پانچ مارچ کو ملائیشیا روانہ ہو گی۔