بغداد: داعش کے اجلاس پر امریکی فضائی حملہ، ابوبکر بغدادی کی ہلاکت کی اطلاع

Abu Baghdadi

Abu Baghdadi

بغداد (جیوڈیسک) داعش کے ٹھکانوں پر امریکی فضائیہ کی بمباری میں داعش کے سربراہ اجلاس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اجلاس میں داعش کے متعدد رہنما شریک تھے۔

امریکی فضائیہ کی کارروائی میں داعش کے متعدد رہنما مارے گئے ہیں تاہم اس ضمن میں اسلامی ریاست یا امریکی فضائیہ کی طرف سے تا حال کوئی تصدیقی یا تردید نہیں کی گئی ہے۔