باجوڑ: افغان دہشتگردوں کی پاکستانی علاقے میں فائرنگ، ایس سی اہلکار شہید

Bajaur Agency

Bajaur Agency

باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں نے ایک بار پھر پاکستانی علاقے میں فائرنگ کی۔ آج سہ پہر باجوڑ ایجنسی میں گھکھئی پوسٹ پر فائرنگ کی گئی۔

دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ افغان دہشتگردوں نے دو روز پہلے بھی دیر میں پاکستانی چوکی کو نشانہ بنایا تھا۔