مڈٹرم انتخابات کرانے ہیں یا نہیں فیصلہ حکومت کرے گی: ایاز صادق

Ayaz Sadiq

Ayaz Sadiq

لاہور (جیوڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ مڈٹرم انتخابات کا فیصلہ حکومت کرے گی کہ وہ انتخابات کرانا چاہتی ہے یا نہیں۔

انہوں نے کہا عمران خان کا نئے انتخابات کا مطالبہ ٹھیک ہے لیکن انتخابات 2018ء میں ہوں گے۔ 5 سال کی مدت پوری ہونے کے بعد ہی انتخابات ہوں گے۔