بنگلادیش : بس پر بم حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک، 14 زخمی

Bangladesh Blast

Bangladesh Blast

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلادیش میں مسافروں سے بھری بس پر بم حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔

زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کے الزام میں جماعت اسلامی کے 8 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔