فرانسیسی صدر کا جنگی بیڑے چارلس ڈیگال کا دورہ

Francois Hollande

Francois Hollande

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر نے جنگی بیڑے چارلس ڈیگال کا دورہ کیا۔ یہ بیڑہ آئندہ کچھ روز میں بحیرہ ہند بھیج دیا جائے گا۔

جنگی بیڑہ عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف کارروائی میں حصہ لے گا۔

پیرس میں حالیہ دہشتگردی کے بعد فرانس نے داعش کے خلاف کارروائی میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔