چوتھے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کو پھر شکست دیدی

Bangladesh

Bangladesh

میرپور (جیوڈیسک) چوتھے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کو اکیس رنز سے شکست دیکر سیریز میں چار صفر کی برتری حاصل کر لی۔ میزبان ٹیم نے 8وکٹوں پر 256 رنز بنائے۔

زمبابوے کی ٹیم 8 وکٹوں پر 235 رنز بنا سکی۔محمداللہ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔