بنوں : مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق، 6 افراد زخمی

Bannu

Bannu

بنوں (جیوڈیسک) کرک کے علاقے سور ڈاگ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی۔ ذرائع کے مطابق چھت کے ملبے تلے دب کر ماں بیٹی جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوڈی ایچ کیو ھسپتال کرک منتقل کر دیا گیا ھے۔