بارسلونا اوپن ٹینس: رافیل نڈال کو شکست

Rafael Nadal

Rafael Nadal

بارسلونا (جیوڈیسک) بارسلونا اوپن کے کوارٹر فائنل میں کلے کورٹ کے بادشاہ رافیال نڈال کو نکولس ایلماگرو نے شکست دے دی۔

بارسلونا اوپن کے کوارٹر فائنل میں رافیال نڈال نے پہلا سیٹ چھ دو سے جیتا۔لیکن دوسرے سیٹ میں نکولس الگماگرو نے نے کم بیک کیا۔

اور سیٹ سات چھ سے جیت لیا۔تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں سخت مقابلے کے بعد الماگرو نے سیٹ چھ چار سے جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔سیمی فائنل میں انکا کا مقابلہ کولمبیا کے Giraldo Santiagoسے ہوگا۔