بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اٹلی جانیوالے مسافر سے ہیروئن برآمد

international Airport

international Airport

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد پر اٹلی جانیوالے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی۔

اے این ایف ذرائع کے مطابق مسافر نجی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے اٹلی جا رہا تھا کہ سامان کی چیکنگ کے دوران اس کے سامان سے ایک کلوگرام ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ مسافر کو حراست میں لیکرتفتیش شروع کر دی گئی ہے۔