بھمبر کی خبریں 10/11/2013

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر شہر کے اندر سما ہنی چو ک میں واقع گیس سلنڈر و ں کے گو دا م میں اچا نک آگ بھڑک اٹھی سلنڈرو ں کی آگ سے کئی دو کا نیں تبا ہ جبکہ ایک گا ڑی بھی مکمل طو ر پر جل گئی لا کھو ں کا نقصا ن آگ کی شدت زیا دہ ہو نے اور سلنڈرو ںکے پھٹنے کے پیش نظر انتظا میہ نے قر یبی سکو ل گھرو ںاور دو کا نوں سے لو گو ں کو فو ری طو ر پر نکا ل لیا اطلا ع پر ریسکیو 1122اور انتظا میہ صحا فی اور شہر یو ں کی بڑ ی تعداد موقع پر پہنچ گئی آگ پر کئی گھنٹو ں بعد قا بو پا لیا گیا شہر یو ں کا ریسکیو 1122کے اہلکا رو ں کا جا ن پر کھیل کرآگ بجھا نے پر خرا ج تحسین ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی بھی مو قع پر پہنچ آئے ڈپٹی کمشنر نے آگ پرقابو پا نے کے لئے گجرا ت اور میر پو ر سے فا ئر بر گیڈ کو بھی طلب کر لیا تفصیلا ت کے مطا بقبھمبر شہر کے اندر سما ہنی چو ک کے قر یب با ولی روڈ پر واقع چو ہدر ی عبدا لقا در کے گیس سلنڈر و ں کے گو دا م میں گیس لیکج کی وجہ سے ا چا نک آگ بھڑک اٹھی جس کے با عث آگ کے شعلو ں نے قر یبی دو کا نو ں اور رہا ئشی مکا نو ں سمیت قر یب کھڑ ی کو ٹلی گجرا ں کے رہا ئشی خو رشید سبحا نی کی کو رے کا ر نمبر یMR934 کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاجس سے کار مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گی سلنڈرو ں کو لگنے والی آ گ کی شدت اتنی زیا دہ تھی کہ کئی دو کا نو ں اور گھرو ں کے درواز ے اور کھڑ کیا ں جل گئیں جبکہ قر یبی بجلی کے گھمبو ں پر سے گز ر نے والی ہا ئی ولٹیج تاریں بھی جل کرنیچے آن گر ی اس دو را ن انتظا میہ نے فو ری طو ر پر گیس سلنڈرو ں کے پھٹنے کے خد شے کے پیش نظر قر یبی واقع عائشہ صد یقہ گرلز ہا ئی سکو ل کے بچو ں قر یبی گھرو ں کے رہا ئشیو ں اور دوکا ندارو ں کو فوری طو ر پر بحفاظت با ہر نکا ل لیا واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی ریسکیو 1122کی فا ئر بر گیڈ کی گا ڑی اور عملہ جبکہ پبلک ہیلتھ کے واٹر ٹینکر موقعہ پرپہنچ گئے جبکہ ضلعی انتظا میہ ڈپٹی کمشنر چو ہدر ی محمد طیب ،ایس ایس پی چو ہدر ی غلا م اکبر اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی طا لب حسین ،افسر ما ل چو ہدر ی نذا کت حسین ،ڈی ایس پی سر دا ر محمد نسیم ،پی ڈی ایس پی را جہ اشفاق ،تحصیلدار عیص بیگ ،مسلم لیگ نوں کے صدر راجہ اظہر اقبال،انجمن تاجران کے نماہندے ڈاکٹر عبدالشکور ،خالد پرویز بٹ ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثار،ایس ایچ او سٹی تھا نہ بھمبر مرزا نسیم بھا ری نفر ی کے ہمراہ جبکہ صحا فیو ں اور شہریو ں کی بڑ ی تعداد بھی موقعہ پرپہنچ گئے اس دورا ن ریسکیو 1122کے امدادی کا رکنو ں نے را جہ جا وید اختر کی قیا دت میں جا ن پرکھیل کر کئی گھنٹو ں کے بعد آ گ پر قا بو پا لیا اس دو را ن شہر کے اندر گیس سلنڈروں کی آگ کی خبرسن کرخو ف وحرا س پھیل گیا جبکہ ڈپٹی کمشنر نے میرپور اور گجرات سے بھی آ گ بجھانے کے لیے طلب کر لیا اس موقع پر شہر یو ں نے ضلعی انتظا میہ سے مطا لبہ کیا کہ شہر کے اندر قا ئم گیس سلنڈرو ں اور تیل ایجنسیوں کی دو کا نو ں کو شہر سے با ہر شفٹ کیا جا ئے قبل ازیں میڈ یا کی طرف سے شہر میں قا ئم غیر قا نو نی گیس سلنڈرو ں اور تیل کی ایجنسیو ں کے با عث کسی بھی بڑ ے حا دثے کا خد شہ ظا ہر کیا گیا تھا لیکن انتظا میہ کی طر ف سے کو ئی ایکشن نہ لینے کے با عث آج ایک بڑا سانحہ ہو چلا تھا آگ لگنے سے سلنڈرو ں کے پھٹ جا نے پر بڑ ی تبا ہ مچ سکتی تھی جسے قدر ت نے بڑ ے جا نی وما لی نقصا ن سے محفو ظ رکھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مسلم لیگ یو تھ و نگ ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی را جہ محمد التماس خا ن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نو از شر یف نے پا کستا ن کوا قتصاد ی و معا شی تر قی سے ہمکنا ر کر نے کے لئے یو تھ بز نس لو ن پرو گرا م کی شکل میں ٹھوس بنیاد رکھ دی ہے نو جوا ن اس سکیم سے بھر پو ر فا ئد ہ اٹھا ئیں گے انہو ں نے کہا کہ نو جو ان اس سکیم سے فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے زرعی ،صنعتی اور کا رو با ری شعبو ں میں محنت اور جد و جہد کر کے اپنا مقا م پید اکر یں اور ملک کو عظیم معاشی قوت بنا نے میں اپنا کردا ر ادا کر یں پا کستا ن ،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستا ن کے نو جو ان یو تھ لو ن سکیم سے فا ئد ہ اٹھا کر اپنی زند گی سنوار سکتے ہیں نو جو ان نو کر یو ں کے پیچھے بھا گنے کی بجا ئے خو د دو سروں کو ملا زمتیں دینے کے قا بل بن کر مملکت خدادارپا کستا ن کو معا شی طو ر پر مضبو ط کر تے ہو ئے دنیا کی قومو ں میں نما یا ں مقا م دلا ئیں قومیں محنت اور عزم استقلا ل سے بنتی ہیں نو جو انو ں کے لئے سنہر ی موقع ہے کہ وہ یو تھ سکیم سے فا ئدہ اٹھا کر دو سرو ں کے لئے مثا ل بنیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن پیپلزپا رٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کونسل با نی صدر پسکیو این جی او چوہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ نے ایک پر یس بریفنگ میں کہا کہ آخر کا ر بھا رت کو اقد ام متحد ہ کے چا رٹر کی پا بند ی کر نا پڑ ے گی انہو ں نے کہا کہ بھا رت فو راً اقداما ت کر تے ہو ئے اقوا م متحد ہ اور سلا متی کو نسل کی قرار داد و ں 1948/1949کے مطا بق را ئے شما ری کا اعلا ن کر ے بھا رت کو ہرصورت میں مقبو ضہ کشمیر کے لو گو ں کو آزادانہ سیا سی ووٹ کو حق ہے جس سے بھا رت 65سا ل سے پہلو پتی کر کے بنیاد ی انسا نی حق کو دبارکھا ہے انہو ں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو ئی علا قا ئی معاملہ نہیں ہے بلکہ یہ دو کرو ڑ کشمیریو ں کی حق زند گی ،حق آزاد ی اور عز ت جا ن و ما ل ز ندگی کا معا ملہ ہے انہو ں نے کہا کہ حا لات اوروقت کا تقا ضا ہے کہ بھا رت مکا ری اور ڈھٹا ئی سے کا م نہ لے جس قدر مسئلہ کشمیر کا حل لمبا کر ے گا یہ اسی قدر اس کو مہنگا پڑے گا وگر نہ بھا رت کے خلا ف کشمیر ی قوم دو با رہ بندوق اٹھا نے پر مجبو ر ہو گی جس کا ذمہ دا ر خو د بھا رت ہی ہو گا بھا رت تمام حر یت پسندو ں کو رہا کرے بھا رت نے جو کشمیر یو ں کے لئے عقو بت خا نے با رکھے ہیں اس سے انسا نی حقوق کی خلا ف ورزی ہو رہی ہے عا لمی طا قتیں اور عالمی انسا نی تنظیمیں اسکا ذمہ دا را نہ نو ٹس لیں بر طانیہ کے ادیب اور عالمی مفکر بھا رت کے مکروہ ہتھکنڈو ں پر خو بصو رت تبصر ہ کر چکے ہیں بھا رت کو عالمی طا قتیں مجبو ر کر یں کہ وہ مقبو ضہ کشمیر کے اندر شدید تر ین مظا لم کو رو کے عالمی انسانی حقوق کی تنظیمو ں ،عا لمی پر یس ،الیکٹر ک میڈ یا اور ورلڈ فو ڈ آرگنا ئز یشن کو مقبو ضہ کشمیر کے اندر داخلے کی اجا زت دی جا ئے تا کہ اصل حالا ت کا عا لمی ادا رو ں کو علم ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ما ہ نو مبر میں ضلع بھمبر میں کل 1365گا ڑیو ں کو مختلف ٹر یفک قوا نین کے خلاف ورزی میں کل 639950رو پے جرما نہ کیا گیا اور458گا ڑیو ں اور ضبط کئے گئے 115اور لو ڈ گا ڑیو ں جبکہ 118کم عمر ڈرا ئیو رو ں کو بھ جر ما نے کئے ان خیا لا ت کا اظہار ڈسٹر کٹ ٹر یفک انسپکٹر چوہدر ی محمد شبیراحمدنے پر یس بر یفنگ دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ما ہ نو مبر میں ضلع بھمبر میں کل 1365گا ڑیو ں کو مختلف ٹریفک قوانین کی خلا ف ورزی کر نے میں کل 639950رو پے جر ما نی کیا گیا اور458گا ڑیو ں اور مو ٹرسا ئیکل کو ضبط کیا گیا جن کیں 115اور لو ڈ نگ گا ڑیو ں کے ڈرا ئیو رو ں کو 66350رو پے جرما نہ کیا گیا جبکہ118کم عمر ڈرا ئیو رو ں کو 38500رو پے جر ما نہ کیا گیا اور ان کی گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلو ں کو بدو ں نمبر پلیٹ کو ضبط کیا گیا 73بدو ں فٹنس گا ڑیو ں کے ما لکا ن کو مبلغ 73000رو پے جر ما نے کئے گئے دیگر تما م جر ما نے462100رو پے جر ما نہ کیا گیا اس کے علا وہ سر دار فہیم احمد عبا سی DIGPٹر یفک چو ہدر ی سجا د SPٹر یفک اورچو ہدر ی غلا م اکبر SSPضلع بھمبر کی خصو صی ہدا یت پرہیلمٹ کے استعما ل کر نے کی نسبت خصو صی مہم شرو ع کی گئی انہو ں نے کہا کہ عوام النا س سے اپیل ہے کہ ٹر یفک قوا نین کی پا سدا ری کر یں ان قوا نین کی پا سدا ری کر تے ہو ئے ہم ایک مہذ ہب اور تر قی یا فتہ قو م ہو نے کا ثبوت دے سکتے ہیں SSPضلع بھمبر کی خصو صی ہدا یت پر ضلع بھمبر میں تما م مو ٹر سائیکل سوا رو ں کو ہد ایت کی جا تی ہے کہ وہ دو را ن ڈرا ئیو نگ سیفٹی ہیلمٹ کا استعما ل کر یں اس سلسلہ میں خصو صی کمپین گز شتہ ما ہ سے شرو ع کی جا چکی ہے ایسے موٹرسا ئیکل سو ار جو ہیلمٹ کا استعما ل نہیںکر یں گے ان کے خلا ف کا رروا ئی کر تے ہو ئے مو قع پر جر ما نے بھی کیا جا ئیگا اور ان کے مو ٹر سا ئیکل کو بھی ضبط کر لیا جا ئے گا اور بدوں کا غذا ت ،بدو ں نمبر پلیٹ گا ڑیو ں اور مو ٹرسا ئیکلو ں کو بھی ضبط کر لیا جا ئے گا۔