بھمبر کی خبریں 20/12/2013

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ پبلک ہیلتھ کی طرف سے واٹر سپلائی کے کمرشل بلات میں اضافہ کر نے پر انجمن تاجران کی وفد کی ڈا کٹر عبدا لشکور راجہ کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر بھمبر سے ملاقا ت کمر شل بلات میں بے تحاشہ اضافہ کرنے پرشدید احتجاج اضافہ واپس لینے کا مطالبہ تفصیلا ت کے مطابق محکمہ پبلک ہیلتھ بھمبر نے واٹر سپلا ئی نے کمر شل بلا ت میں بے تحا شہ اضا فہ کر دیا جس پر انجمن تا جرا ن بھمبر نے شد ید احتجا ج کیا اور گز شتہ روز ڈپٹی کمشنر بھمبر چو ہدری محمد طیب سے ان کے آفس میں صدر انجمن تا جران بھمبر ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ کی قیا دت میں ملا قا ت کی تا جرا ن نے محکمہ پبلک ہیلتھ کی طرف سے کمر شل بلا ت میں خو د ساختہ اضا فہ کر نے پر اپنا احتجا ج کروا یا جس پر ڈپٹی کمشنر نے وفد کو یقین دھا ئی کروا ئی کہ کمرشل بلات میں بے تحا شہ اضا فہ کو وا پس کرو ایا جا ئے گا وفد میںانجینئر خا لد پرو یز بٹ، صراف یو نین کے جنر ل سیکر ٹر ی چوہدری محمد اکر م عرف پپو جٹ مقدم ،چو ہدری ریا ض اختر ،چو ہدر ی ارشد محمو د،را جہ نعیم ،چو ہدر ی محمد قیو م ،چو ہدر ی ارشد غاز ی ،چو ہدر ی خو رشید را جہ خلیل ،قاضی جمیل ،ملک رزاق،چو ہدر ی خادم حسین سمیت دیگر نے بھی شر کت۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سینئروز یرچو ہدری محمد یٰسین کا دو رہ بر طا نیہ انتہا ئی کا میا ب رہا چو ہد ری محمد یٰسین کی غیر مو جو دگی میں حکومت آزاد کشمیر پر شب خو ن ما ر نے کی کو ششیں ہو تی رہتی ہیں جو کسی صورت کا میا ب نہیں ہو سکتی ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر سٹی بھمبر کے صدر چوہدر ی سعیدخا دم ایڈووکیٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پا رٹی کی حکومت اور جما عت وزیراعظم چو ہد ری عبدا لمجید کی قیا دت میں متحد ہے آزاد کشمیر کی پا رلیما نی پا رٹی کا بھی چو ہدر ی عبدا لمجید کو مکمل حما یت حا صل ہے آزاد کشمیر میں پیپلز پا رٹی اور حکومت کو متحد رکھنے میں سینئر وز یر حکومت چو ہدر ی محمد یٰسین کا کلید ی کر دا ر ہے ان کے بیرو ن مما لک جا تے ہی حکومت کے خلا ف سا زشیں شروع ہو جا تی ہیں انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی محمد یٰسین کے ہو تے ہو ئے پیپلزپا رٹی اور حکومت کے خلا ف کو ئی سازش اور منصو بہ کا میا ب نہیں ہو سکتا پیپلز پا رٹی کی حکو مت اپنی 5سا لہ آئنی مدت پو ری کر ے گی مخا لفین ابھی مز ید 2سا ل تک انتظا ر کر یں عوا می اور فلا حی منصوبو ں کو کا میا ب بنا نے میں حکومت کا ساتھ دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں نہ ریڈ یا لو جسٹ اور نہ انتھیسیا اسپیشلسٹ کرو ڑو ں رو پے ما لیت سے بننے وا لا ڈسٹرکٹ ہسپتا ل تحصیل ہسپتا ل کا منظر پیش کر نے لگا آپر یشن کروا نے اور میڈ یکل رزلٹ حا صل کر نے میں عو ام علا قہ کو شد ید مشکلا ت کا سا مناحکومت اور محکمہ صحت ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں فی الفو ر ریڈ یا لو جسٹ اورانتھیسیا سپیشلسٹ کی اپو ئٹمنٹ کی جا ئے عو ام علا قہ کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر کی عما رت جو کہ کروڑو ں رو پے ما لیت سے تعمیر کی گئی لیکن ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر آج بھی تحصیل ہسپتا ل کا منظر پیش کر رہا ہے ڈسٹر کٹ ہسپتا ل کی بجا ئے تحصیل ہسپتا ل کی سہو لیا ت فرا ہم کی جا رہی ہیں ڈسٹر کٹ ہسپتا ل میں ایک عر صہ سے نہ تو ریڈیا لو جسٹ ہے اور نہ ہی انتیھسیا سپیشلسٹ ریڈ یا لو جسٹ کے نہ ہو نے کی وجہ سے میڈ یکل رپو رٹ حا صل کرنے کے لئے لو گو ں کو میر پو ر کے دھکے کھا نے پڑ تے ہیں اور کئی کئی دنو ںتک میڈ یکل رزلٹ نہ ملتے ہیں جس کی و جہ سے نہ تو پو لیس لو گو ں کے پر چے در ج کر تی اور نہ ملز ما ن کے خلا ف کو ئی کا ررو ائی کر تی ہے جبکہ دو سر ی طرف انتھسیا سپشلسٹ نہ ہو نے کہ وجہ سے لوگوں کو آپر یشن کرو انے میں شدید مشکلا ت کا سا منا کرنا پڑرہا ہے عوام علا قہ نے حکومت اور محکمہ صحت سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر ہسپتال کو ڈسٹرکٹ ہسپتا ل کے معیا ر کی سہو لیا ت فرا ہم کی جا ئیں ریڈ یا لو جسٹ اور انتھسیا سپشلسٹ کو فی الفو ر ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر تعینا ت کیا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چھو ٹے بھا ئی پر تشدد کر نے وا لے غنڈوں کے خلا ف بھمبر پو لیس کو ئی کا رروا ئی نہیں کر رہی غنڈ ے سر عام پھر رہے ہیں پو لیس میڈ یکل رزلٹ کے بغیرFIRبھی درج نہیں کر رہی ایس پی اور ڈپٹی کمشنر سے بھی ملاقا ت کی لیکن ملز ما ن کے خلا ف نہ توFIRدر ج ہو ئی اور نہ ہی کو ئی کا رروا ئی ملز ما ن ہمیں دھمکیا ں دے رہے ہیں ہمیں جا ن و ما ل کا تحفظ فرا ہم کیا جائے ان خیا لات کا اظہا ر بز نس مین وقا ص ظفر نے کیا انہو ں نے کہا کہ تین روز قبل غنڈ و ں نے میر ے چھو ٹے بھا ئی جو کہ نہم جما عت کا طا لب علم ہے اپنے چچا کے ہو ٹل پر شا م کو رو ٹی لینے گیا ہوا تھا جس پر آئنی مکو ں ،ڈنڈو ں سے وحشیا نہ تشدد کیا جس کی رپورٹ تھا نہ بھمبر میں دی لیکن ابھی تک پولیس نے ملز ما ن کے خلا ف نہ تو FIRدر ج کی ہے اور نہ ہی ان کے خلا ف کو ئی کا رروا ئی کی ہے پو لیس میڈ یکل رزلٹ کے بغیر FIRدر ج نہیں کر رہی جبکہ ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں ریڈ یا لو جسٹ نہ ہے میڈ یکل رزلٹ میر پو ر سے بن کرآئے گا جس میں کئی دن جا ئیں گے جبکہ چھو ٹے بھا ئی پر تشدد کر نے والے غنڈ ے سر عام بازا ر میں پھر رہے ہیں اور ہمیں دھمکیا ں دے رہے ہیں ہم نے ایس ایس پی بھمبر اور ڈپٹی کمشنر بھمبر کو بھی صورت حا ل سے آگا ہ کیا ہے لیکن ابھی تک پو لیس نے کو ئی کا رروا ئی نہیںکی اور نہ FIRدر ج کی ہے ہمیں ملز ما ن سے جا ن کا خطر ہ ہے ہم آئی جی اور ڈی آئی جی سے مطالبہ کر تے ہیں کہ ہمیں جا ن وما ل کا تحفظ فرا ہم کیا جا ئے۔