پیپلز لائرزفورم ضلع بھمبرکے صدر چوہدری جاوید اختربرسالوی کا پیپلزلائرزفورم کے مرکزی چیئرمین سردار گل نواز خالق اور PLF کے وکلاء کے اعزاز میں ظہرانہ دیا

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزلائرزفورم ضلع بھمبرکے صدر چوہدری جاوید اختر برسالوی کا پیپلز لائرز فورم کے مرکزی چیئرمین سردار گل نواز خالق اور PLFکے وکلاء کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ظہرانے کی تقریب میں جنرل سیکرٹری PLFپنجاب آفتا ب احمد ایڈووکیٹ ،آزادکشمیر PLFکے جنرل سیکرٹری وممبر بار کونسل چوہدری اشرف ایاز ایڈووکیٹ۔

ضلعی صدر پیپلزپارٹی چوہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ،ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ ،چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار بھمبرچوہدری جمیل کامران،مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری PYOچوہدری خالد حسین ثاقب ایڈووکیٹ ،سردار شوکت ایڈووکیٹ ۔

چوہدری ظفرمحمود ایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ بار بھمبر ضیاء الرحمن ایڈووکیٹ ،ملک مشتاق احمد ایڈووکیٹ ،مرزامظہر اقبال ایڈووکیٹ ،راشد محمود ایڈووکیٹ ،عمر لطیف ایڈووکیٹ،صدرکشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل ،ناصرشریف بٹ ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،راجہ شوکت سمیت دیگرنے شرکت کی۔