بولان : آب گم کے قریب پہاڑوں میں 4 دھماکے سنے گئے، لیویز ذرائع

Bolan

Bolan

کوئٹہ (جیوڈیسک) لیویز ذرائع کے مطابق ضلع بولان کے علاقے آب گم کے قریب پہاڑوں میں 4 دھماکے سنے گئے ہیں، ان ذرائع نے مزید بتایا کہ لیویز فورس علاقے کی طرف روانہ کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔