برنس روڈ دھماکا، 6 سے 8 کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) برنس روڈ دھماکے میں 6 سے 8 کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا۔

جس کو ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس سے اڑایا گیا۔ دھماکے میں بال بیرنگز اور نٹ بولٹ استعمال کیے۔