ضمنی الیکشن، ایک کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں

Elección

Elección

الیکشن کمیشن کے مطابق بائیس اگست کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے لییایک کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کیبیالیس حلقوں پر ضمنی الیکشن کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ایک کروڑ سے زائدبیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتطامات کیے گئے ہیں۔

بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے کام کی نگرانی پاک فوج کر رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بیلٹ پیپر کی ترسیل کے لئیبھی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی مہم کا ضابطہ اخلاق پہلے ہی جاری کیا جا چکا ہے۔