محرم الحرام، وزارت داخلہ کی صوبوں کو سکیورٹی پلان کا ازسرنو جائزہ لینے کی ہدایت

محرم الحرام، وزارت داخلہ کی صوبوں کو سکیورٹی پلان کا ازسرنو جائزہ لینے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممکنہ دہشتگردی کے پیش نظر وزارت داخلہ نے محرم کے سیکیورٹی پلان کا از سر نو جائزہ لینے کیلئے صوبوں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے تمام صوبوں کو سیکیورٹی پلان کا…

الیکشن کمیشن کی پنجاب کو انتخابی نشانات بڑھا کر 100کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن کی پنجاب کو انتخابی نشانات بڑھا کر 100کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب کو بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی نشانات کی تعداد 60 سے بڑھا کر 100 کرنے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ غیر جماعتی بنیادوں…

حکیم اللہ محسود کا قتل امن کی کوششوں کا قتل ہے: نثار

حکیم اللہ محسود کا قتل امن کی کوششوں کا قتل ہے: نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) چودھری نثار نے کہا ہے کہ حکیم اللہ محسود کا قتل امن کی کوششوں کا قتل ہے۔ ڈرون حملے سے مذاکرات کے عمل کو شدید دھچکا لگا۔ امریکا پر واضح کیا ڈورن حملے نہ رکے تو تعلقات متاثر ہوں…

امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج

امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے ڈرون حملے کے نتیجے میں حکیم اللہ محسود کی ہلاکت پر امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو دفتر خارجہ میں طلب کیا…

امن مذاکرات کو ڈرون سے ہلاک نہیں ہونے دیں گے، پرویز رشید

امن مذاکرات کو ڈرون سے ہلاک نہیں ہونے دیں گے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے کہا ہے کہ امریکا نے امن مذاکرات پر ڈرون حملہ کیا لیکن مذاکرات کو ہلاک نہیں ہونے دیں گے، نیٹو سپلائی بند کرنے سے حملے نہیں رکیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے ملک…

امریکا نہیں چاہتا کہ طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوں، خورشید شاہ

امریکا نہیں چاہتا کہ طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ امریکا نہیں چاہتا کہ پاکستان کے طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوں، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کو حکیم اللہ محسود پر حملے کا علم نہیں تھا۔ خورشید شاہ نے کہا جمعرات…

وفاقی حکومت کا طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان

وفاقی حکومت کا طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی نے طالبان سے مذاکرات کا عمل جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے، پاکستان نے میرانشاہ میں ڈرون حملے کو ملک کی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ وزیرداخلہ نے ڈرون حملے کے بعد سیاسی قیادت سے…

دفتر خارجہ کی میرانشاہ میں ڈرون حملے کی شدید مذمت

دفتر خارجہ کی میرانشاہ میں ڈرون حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے شام شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

اپوزیشن کے پاس تنقید کا کوئی جواز نہیں رہا، پرویز رشید

اپوزیشن کے پاس تنقید کا کوئی جواز نہیں رہا، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس تنقید کا کوئی جواز نہیں رہا تو ایوان کے بائیکاٹ کا راستہ اختیار کیا ہے، کہتے ہیں حکومت، فوج اور حکومتی اداروں کی ایک سوچ ہے۔ وفاقی…

توہین عدالت کیس، نجم سیٹھی سے دو ہفتوں میں جواب طلب

توہین عدالت کیس، نجم سیٹھی سے دو ہفتوں میں جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے احمد نواز خان کی جانب…

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات جنرل وارڈ کی سطح پر ہوں گے، الیکشن کمیشن

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات جنرل وارڈ کی سطح پر ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جنرل وارڈ کی سطح پر بلدیاتی انتخابات ہوں گے، سات ہزار اٹھہتر جنرل وارڈ نشستوں پر براہ راست پولنگ ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ایک یونین کونسل کم از کم…

اپوزیشن نے چودھری نثار کے رویے کیخلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق جمع کرا دی

اپوزیشن نے چودھری نثار کے رویے کیخلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق جمع کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن کے پچیس ارکان نے چوہدری نثار کے رویے کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق جمع کرا دی، سینیٹ اجلاس کے بائیکاٹ پر حکومت کے لئے کورم پورا کرنا مشکل ہو گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کی مہربانی سے کورم…

غازی قتل کیس، مشرف کی ضمانت، عبوری چلان کیخلاف وکلاء کے اعتراضات منظور

غازی قتل کیس، مشرف کی ضمانت، عبوری چلان کیخلاف وکلاء کے اعتراضات منظور

راولپنڈی (جیوڈیسک) غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی درخواست ضمانت اور عبوری چالان کیخلاف مدعی مقدمہ کے وکلا کے اعتراضات منظور کر لیے گئے، چار نومبر کو پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر وکلا دوبارہ بحث کرینگے۔ ایڈیشنل سیشن جج…

ائیرپورٹس کی سیکورٹی کیلئے جاپان کی پاکستان کو امداد

ائیرپورٹس کی سیکورٹی کیلئے جاپان کی پاکستان کو امداد

اسلام آباد (جیوڈیسک) جاپان ائیرپورٹس کی سیکورٹی بڑھانے کے لیے پاکستان کو 2 ارب 10 کروڑ روپے امداد دے گا۔ سیکرٹری اقتصادی امور نرگس سیٹھی اور جاپان کے سفیر ہیروشی انوماتا نے اسلام آباد میں معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت…

محرم الحرام کے دوران کراچی اور بلوچستان کو فوج کے حوالے کیا جائے

محرم الحرام کے دوران کراچی اور بلوچستان کو فوج کے حوالے کیا جائے

راولپنڈی (جیوڈیسک) سربراہ تحریک نفاذ جعفریہ نے محرم الحرام کے دوران کراچی، بلوچستان، گلگت بلتستان ، پارا چنار اور ڈی آئی خان کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران تنظیم کے رہنما آغا سید…

پٹرول 48 پیسے اور ڈیزل 20 پیسے فی لٹر سستا، نوٹیفکیشن جاری

پٹرول 48 پیسے اور ڈیزل 20 پیسے فی لٹر سستا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گیا ہے۔ قیمتوں کے تعین میں حکومت عوام سے ایک بار پھر ہاتھ کر گئی۔ وزارت خزانہ نے عالمی قیمتوں میں کمی کا ریلیف بھی عوام کو نہیں دیا۔ حکومت نے…

جماعت الدعوة، سنی تحریک آج ڈرون حملوں کیخلاف یوم احتجاج منائے گی

جماعت الدعوة، سنی تحریک آج ڈرون حملوں کیخلاف یوم احتجاج منائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت الدعوة اورسنی اتحاد کونسل نے ڈرون حملوں کے خلاف آج ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ جماعت الدعوة کے زیر اہتمام ملک کے تمام بڑے شہروں میں مظاہرے کیے جائیں گے۔ حافظ محمد سعید…

طالبان سے مذاکرات، اپوزیشن کی غیر مشروط حمایت

طالبان سے مذاکرات، اپوزیشن کی غیر مشروط حمایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمانی جماعتوں نے قیام امن کیلئے ایک بار پھر طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومت کو غیر مشروط تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ حکومت مذاکرات کیلئے جو چاہے راستہ اختیار کرے، اپوزیشن سوال نہیں اٹھائے گی۔ اسپیکر قومی اسمبلی…

اسلام آباد کے پمز ہسپتال سے نومولود بچہ غائب

اسلام آباد کے پمز ہسپتال سے نومولود بچہ غائب

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارہ کہو کی رہائشی سائرہ نامی خاتون نے گزشتہ رات بچے کو جنم دیا۔ بچہ ایم سی ایچ کے بستر نمبر 71 پر ماں کے ہمراہ تھا۔ آج صبح ساڑھے 6 بجے کے قریب نامعلوم خاتون عزیزوں سے ملانے…

پرویز مشرف کیخلاف پولیس چالان بدنیتی پر مبنی ہے، طارق اسد ایڈووکیٹ

پرویز مشرف کیخلاف پولیس چالان بدنیتی پر مبنی ہے، طارق اسد ایڈووکیٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) لال مسجد کے نائب خطیب غازی عبدالرشید اور ان کی والدہ کے قتل کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ جواد عباس نے کی۔ دوران سماعت مدعی کے وکیل طارق اسد ایڈووکیٹ نے اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا کہ…

میرانشاہ میں ڈرون حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

میرانشاہ میں ڈرون حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈرون حملے پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کیخلاف ہیں۔ ڈرون حملوں میں بے گناہ شہری مارے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈرون حملے دہشتگردی…

سپریم کورٹ بار انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

سپریم کورٹ بار انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کے لئے لاہور، پشاور، کوئٹہ اور کراچی کے علاوہ دس بڑے شہروں میں پولنگ سٹیشن قائم ہیں جہاں پولنگ کا عمل شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ انتخابی عمل کی…

اپوزیشن جماعتوں کا چودھری نثار کیخلاف تحریک استحقاق لانے پر غور

اپوزیشن جماعتوں کا چودھری نثار کیخلاف تحریک استحقاق لانے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر اعتزاز احسن کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ میں اجلاس ہوا جس میں سینٹ اجلاس سے متعلق حکمت عملی طے کی گئی۔ اجلاس میں وزیر داخلہ کیخلاف احتجاج کا دائرہ قومی اسمبلی تک بڑھانے کا فیصلہ کیا…

دو سال میں ایک بھی عام شہری ڈرون کا نشانہ نہیں بنا، وزارت دفاع

دو سال میں ایک بھی عام شہری ڈرون کا نشانہ نہیں بنا، وزارت دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت دفاع نے ڈرون حملوں پر پاکستانی موقف ادھیڑ کر رکھ دیا۔ وزارت دفاع نے سینیٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سال 2012-13 میں ایک بھی شہری ڈرون کا نشانہ نہیں بنا جبکہ پانچ سال میں بھی صرف 67…