محرم الحرام کے مقدس ایام میں امن و امان کو برقرا رکھنے اور عوام کی حفاطت کے لئے فول پروف سیکورٹی انتطامات کریں۔ علامہ امین

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ حکومت اور سیکورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ کم از کم محرم الحرام کے مقدس ایام میں امن و امان کو برقرا…

غازی عبدالرشید قتل کیس، مشرف کے ضمانتی مچلکے جمع، رہائی کا حکم

غازی عبدالرشید قتل کیس، مشرف کے ضمانتی مچلکے جمع، رہائی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد عدالت نے سابق صدر کی رہائی کے تحریری احکامات جاری کر دیئے۔ اسلام کے سیشن کورٹ کے جج واجد علی نے 4 نومبر کو سابق…

نیپرا کے نئے نوٹیفکیشن میں شکوک و شبہات ہیں: چیف جسٹس

نیپرا کے نئے نوٹیفکیشن میں شکوک و شبہات ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں پر لیا گیا کوئی بھی ٹیکس آئین سے ماورا نہیں ہو سکتا۔ نیپرا حکومتی ہدایت پر کام کرے گا تو اس کی غیرجانبداری کہاں رہ جائے گی۔…

اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے باہر ٹینٹ لگا کر سینیٹ کا اجلاس

اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے باہر ٹینٹ لگا کر سینیٹ کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا الگ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ہو رہا ہے۔ اپوزیشن کے سوالوں کا جواب دینے عابد شیر علی بھی پہنچ گئے۔ سینیٹر رضا ربانی کہتے ہیں پارلیمنٹ میں غلط جواب استحقاق کے منافی ہے۔…

سینیٹ : حزب اختلاف اپنا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر کریگی

سینیٹ : حزب اختلاف اپنا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر کریگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج سینیٹ میں اپوزیشن بینچیں خالی ہوں گی۔ وزیر داخلہ کے رویے کیخلاف حزب اختلاف اپنا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر لگائے گی۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے رویے کے خلاف گذشتہ روزسینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا…

نیٹو سپلائی گوادر پورٹ کے راستے انخلاء کی تجویز

نیٹو سپلائی گوادر پورٹ کے راستے انخلاء کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیٹو فورسز کے افغانستان سے انخلاء کے حوالے سے وزیراعظم سیکریٹریٹ نے کام شروع کر دیا ہے۔ وزیراعظم سیکریٹریٹ میں قائم سیل کی سمری میں کہا گیا ہے کہ نیٹو فورسز کے انخلاء کیلئے استعمال سے گوادر روٹ کی…

اپوزیشن جماعتیں شاہراہ دستور پر اپنا الگ اجلاس منعقد کریں گی

اپوزیشن جماعتیں شاہراہ دستور پر اپنا الگ اجلاس منعقد کریں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار کے معافی نہ مانگنے پر اپوزیشن جماعتیں اپنا الگ اجلاس شاہراہ دستور پر منعقد کریں گی۔ سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر…

حکومت کو بے نقاب کریں گے، بھاگنے نہیں دیں گے: اعتزاز احسن

حکومت کو بے نقاب کریں گے، بھاگنے نہیں دیں گے: اعتزاز احسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیر داخلہ کی جانب سے معافی نہ مانگنے پر اپوزیشن کل سینیٹ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر کرے گی، ایجنڈہ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں حکومت کو بے…

توہین عدالت کیس، سیکریٹری دفاع آصف یاسین پر فرد جرم عائد

توہین عدالت کیس، سیکریٹری دفاع آصف یاسین پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں سیکریٹری دفاع آصف یاسین پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی…

این آئی سی ایل کرپشن کیس : سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ کر لیا

این آئی سی ایل کرپشن کیس : سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کرپشن کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ظفر قریشی کے جانے کے بعد ایف آئی اے نے کچھ نہیں کیا۔ ریمارکس دیئے کہ وزیراعظم بادشاہ نہیں ہوتا،…

پاکستان کا 60 کلو میٹر تک مار کرنیوالے حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا 60 کلو میٹر تک مار کرنیوالے حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے زمین سے زمین پر مار کرنیوالے حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجریہ کیا ہے، میزائل 60 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق میزائل تجربے کی تقریب میں چیف…

نیپرا نے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

نیپرا نے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، صارفین سے نومبر کے بلوں میں 32 پیسے فی یونٹ اضافی لیے جائیں گے۔ نیپرا نوٹی فکیشن میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی گئی…

اسلام آباد، پشاور، کشمیر، گلگت بلتستان اور کوئٹہ میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد، پشاور، کشمیر، گلگت بلتستان اور کوئٹہ میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج کوئٹہ، ژوب، قلات، سبی، مکران ڈویژن، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن سمیت اسلام آباد، راول پنڈی، سرگودھا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے…

عمران خان کا 20 نومبر کے بعد نیٹو سپلائی بند کرنے کا اعلان

عمران خان کا 20 نومبر کے بعد نیٹو سپلائی بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حکیم اللہ محسود پر ڈرون حملہ مذاکرات کا قتل ہے۔ امریکا نے ہمیشہ مذاکراتی عمل سبوتاژ کیا صرف مذمتوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ قومی اسمبلی میں خطاب…

امن مذکرات کو آگے بڑھایا جائے گا، وفاقی کابینہ کا فیصلہ

امن مذکرات کو آگے بڑھایا جائے گا، وفاقی کابینہ کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ میں نے چند دن قبل کہا تھا کہ مذاکرات کا آغاز ہو چکا ہے۔ برف پگھل رہی تھی اور دونوں طرف رابطے…

اوگرا کرپشن کیس، چالان پیش کرنے کیلئے مزید 10 روز کی مہلت

اوگرا کرپشن کیس، چالان پیش کرنے کیلئے مزید 10 روز کی مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو نے اوگرا کرپشن کیس کا حتمی چالان پیش کرنے کیلئے مزید 10 روز کی مہلت مانگ لی، احتساب عدالت کا نیب کو مقدمے کا حتمی چالان اٹھارہ نومبر تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اوگرا…

غازی عبد الرشید قتل کیس، پرویز مشرف کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی

غازی عبد الرشید قتل کیس، پرویز مشرف کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج والد علی نے غازی عبدالرشید اور ان کی والدہ کے قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت منظور کر لی، ایک لاکھ روپے کے مچلے جمع کرانے کی ہدایت۔ غازی…

این آئی سی ایل کیس، ظفر قریشی کے تبادلے نہ کیے جاتے تو رقم وصول ہو جاتی،چیف جسٹس

این آئی سی ایل کیس، ظفر قریشی کے تبادلے نہ کیے جاتے تو رقم وصول ہو جاتی،چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) این آئی سی ایل کرپشن کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ اربوں روپے کا فراڈ ہوا، تفتیشی افسر کے تبادلوں سے کچھ ریکوری ہو سکی باقی نہیں، ظفر قریشی کے تبادلے…

الیکشن کمیشن نے اپنے افسران سے مالی اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں

الیکشن کمیشن نے اپنے افسران سے مالی اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے افسران کے مالی اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اپنے گزٹیڈ افسران سے ان کی آمدنی کے ذرائع طلب کر لیے ہیں اور الیکشن…

مشرف کے فارم ہائوس کے قریب مشکوک گاڑی پکڑی گئی،پانچ خواتین ،ایک مرد گرفتار

مشرف کے فارم ہائوس کے قریب مشکوک گاڑی پکڑی گئی،پانچ خواتین ،ایک مرد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے اسلام آباد میں چک شہزاد فارم ہاؤس کے قریب سے مشکوک گاڑی پکڑی گئی،پولیس نے گاڑی میں سوار پانچ خواتین اور ایک مرد کو تھانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔ پولیس ذرائع…

مشرف کی درخواست ضمانت پر وکلا کے اعتراضات کی سماعت آج ہو گی

مشرف کی درخواست ضمانت پر وکلا کے اعتراضات کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف اور پاکستان کرکٹ بوڑد کے چیئرمین کے انتخابات سے متعلق کیسوں کی سماعت آج ہو گی۔ سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے…

ڈرون حملوں نے صورتحال بدل دی،دوبارہ اے پی سی بلائی جائے، فضل الرحمان

ڈرون حملوں نے صورتحال بدل دی،دوبارہ اے پی سی بلائی جائے، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اے پی سی کے فیصلوں کے بعد امریکی ڈرون حملوں نے صورتحال تبدیل کر دی، دوبارہ آل پارٹیز کانفرنس بلا کر نئے فیصلے کئے جائیں۔ اپنے ایک…

ڈرون حملے، یکساں مؤقف کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج ہو گا

ڈرون حملے، یکساں مؤقف کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ڈرون حملوں پر یکساں موقف اپنانے کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ خورشید شاہ نے شاہ محمود قریشی، فاروق ستار اور دیگر رہنماؤں سے رابطہ کیا اور ڈرون…

ڈرون حملے، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

ڈرون حملے، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد لائحہ عمل کی تیاری پر غور کیا جا رہا ہے، وزیراعظم نوازشریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ وہ سیاسی رہنماوں…