جشن آزادی، کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد

کراچی:  پاکستان کا 66 واں یوم آزادی قومی جوش وجذبے سے منایا گیا۔ یوم آزادی پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ پاک بحریہ کے کیڈٹس نے مزار پر گارڈ کے فرائض سنبھال لیے، اس موقع…

مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی (جیوڈیسک) لاہور پاکستان کا 66 واں یوم آزادی قومی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے اور اس مناسبت سے خصوصی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ یوم آزادی پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ پاک…

ایم کیو ایم کے زیراہتمام جشنِ آزادی پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

ایم کیو ایم کے زیراہتمام جشنِ آزادی پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناح گراونڈ میں جشنِ آزادی کے آغاز کے ساتھ ہی شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، ایم کیو ایم کے رہنماوں اور کارکنوں نے ملی نغموں پر رقص کیا۔ عزیز آباد میں…

کراچی، جشن آزادی، ساحل پر آتشبازی، ایم کیو ایم کی پروقار تقریب

کراچی، جشن آزادی، ساحل پر آتشبازی، ایم کیو ایم کی پروقار تقریب

کراچی (جیوڈیسک) جشن آزادی کے موقع پر ساحل سمندر اور مزار قائد پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا، ایم کیو ایم کے زیر اہتمام جناح گرائونڈ عزیز آباد میں رنگا رنگ تقریب، قومی و ملی نغمے گائے گئے، آتش بازی کا…

پاکستان اسٹیل کی مالی مشکلات برقرار، بھٹیوں کا کوئلہ بھی اختتام کے قریب

پاکستان اسٹیل کی مالی مشکلات برقرار، بھٹیوں کا کوئلہ بھی اختتام کے قریب

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کے پاس اپنی بھٹیاں روشن رکھنے کیلئے صرف ایک ماہ کا کوئلہ رہ گیا ہے،ادارے کی مالی مشکلات کے باعث ملازمین اب تک ڈھائی مہینے کی تنخواہوں کے منتظر ہیں۔ پاکستان اسٹیل میں 15 ستمبر تک بھٹیاں چلانے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، 175 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، 175 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو پچہتر پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ میں آغاز سے ہی تیزی کا رجحان رہا، بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی۔ مارکیٹ کے…

کراچی : پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) پرتشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ لیاری میں ہلاکتوں کے واقعات کے بعد متعلقہ علاقوں میں کشیدگی پھیل گئی۔ کراچی کے علاقے لیاری الفلاح روڈ کے قریب فائرنگ سے ایک…

آج پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنانے کے عہد کا دن ہے عمران چنگیزی

کراچی : پاکستان رب رحمن کی وہ عظیم نعمت ہے جس کے طفیل ہم آزادہیں اور آج کا دن اس آزادی کے تحفظ کیلئے دیانتدارانہ ذمہ دارانہ محبانہ کردار کے ذریعے اس مملکت خداداد کو عظیم سے عظیم تر بنانے کے عہد…

کراچی: ہلکی اور تیز بارش نے موسم خوشگوار کردیا

کراچی: ہلکی اور تیز بارش نے موسم خوشگوار کردیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش نے موسم خوشگوار کردیا ہے ۔ بارش کے سبب شہر کے بلدیاتی اداروں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ کراچی شہر میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش برسی تو گرمی اور…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد ہلاک ‘ایس ایس پی سی آئی ڈی راجا عمر خطاب کے گھرکے قریب سے 5 سو گرام وزنی ایک بم برآمد

کراچی: کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد ہلاک ایس ایس پی سی آئی ڈی راجا عمر خطاب کے گھرکے قریب سے 5 سو گرام وزنی ایک بم برآمد۔ تفصیلات کے مطابقمیوہ شاہ قبرستان کے…

آج تجدید عہد کا دن ہے ، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے ۔نشاط ضیاء قادری

آج تجدید عہد کا دن ہے ، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے ۔نشاط ضیاء قادری

کراچی: پاکستان کی 66ویں یوم آزادی کے موقع پر شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کی جانب سے شاہ فیصل کالونی میں سرکاری عمارتوں اور اہم شاہراہوں کو قومی پرچموں ،استقبالیہ بینروں اور برقی قمقموں سے سجاد یا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر…

توفیق احمد میموریل ڈی گول فٹ بال ٹورنامنٹ عثمان اسپورٹس نے اپنے نام کرلیا ۔فائنل میںشہباز اسپورٹس کو شکست

توفیق احمد میموریل ڈی گول فٹ بال ٹورنامنٹ عثمان اسپورٹس نے اپنے نام کرلیا ۔فائنل میںشہباز اسپورٹس کو شکست

کراچی: الجمہوریہ فٹ بال کلب اور ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام بارہواں توفیق احمد میموریل ڈی گول رمضان فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں عثمان اسپورٹس نے اپنے مد مقابل شہباز اسپورٹس کو سخت مقابلے کے بعد 3-2سے…

آج تجدید عہد کا دن ہے، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے، نشاط ضیاء قادری

کراچی : پاکستان کی 66 ویں یوم آزادی کے موقع پر شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کی جانب سے شاہ فیصل کالونی میں سرکاری عمارتوں اور اہم شاہراہوں کو قومی پرچموں، استقبالیہ بینروں اور برقی قمقموں سے سجاد یا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر و…

توفیق احمد میموریل ڈی گول فٹ بال ٹورنامنٹ عثمان اسپورٹس نے اپنے نام کر لیا

کراچی : الجمہوریہ فٹ بال کلب اور ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام بارہواں توفیق احمد میموریل ڈی گول رمضان فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں عثمان اسپورٹس نے اپنے مد مقابل شہباز اسپورٹس کو سخت مقابلے کے بعد…

14 اگست، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی ڈریس ریہرسل

14 اگست، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی ڈریس ریہرسل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں14 اگست کے سلسلے میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی ڈریس ریہرسل ہوئی۔کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پرآج صبح سویرے یوم آزادی کے سلسلے میں گارڈز کی تبدیلی کی ڈریس ریہرسل…

پاک بھارت صورتحال سے قومی سطح پر نپٹنا ہوگا، رضا ربانی

پاک بھارت صورتحال سے قومی سطح پر نپٹنا ہوگا، رضا ربانی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاک بھارت سرحد کی صورتحال سے قومی بنیاد پر نپٹنا ہوگا، یہ وفاق کی بقا کا معاملہ ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رضا…

کراچی : ایس ایس پی سی آئی ڈی راجا عمر خطاب کے گھر کے پاس سے بم برآمد

کراچی : ایس ایس پی سی آئی ڈی راجا عمر خطاب کے گھر کے پاس سے بم برآمد

کراچی (جیوڈیسک) صدر پولیس لائن میں ایس ایس پی سی آئی ڈی راجاعمر خطاب کے گھر کے پاس سے 500 گرام وزنی بم برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے اتوار کو راجا عمر خطاب کے گھر کے سامنے 2 بم…

کراچی : لیاری سے ایک مشکوک بھارتی شخص گرفتار

کراچی : لیاری سے ایک مشکوک بھارتی شخص گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری سے ایک مشکوک بھارتی شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا آبائی تعلق بھارت کے علاقے یوپی سے ہے اور وہ کئی سالوں سے کراچی میں غیر قانون طورپر مقیم…

کراچی : سائٹ میں بوائلر پھٹنے سے تین افراد زخمی

کراچی : سائٹ میں بوائلر پھٹنے سے تین افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ میں بوائلر پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ سائٹ کے میں واقعے نجی فیکٹری میں دوپہر کے وقت بوائلر پھٹ گیا ۔جس کے باعث قریب ہی کھڑے مزدور زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو جناح اسپتال…

صوبائی وزیر صحت سید اویس مظفر نے سکھرھسپتال میں کرپشن کا نوٹس لے لیا

صوبائی وزیر صحت سید اویس مظفر نے سکھرھسپتال میں کرپشن کا نوٹس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر صحت سید اویس مظفر نے سکھر ھسپتال میں کرپشن کا نوٹس لیتے ہوئے خربرد برد میں ملوث ایم ایس سکھر کو معطل کردیا۔ کراچی صوبائی وزیر صحت سید اویس مظفر نے سکھر ھسپتال میں کرپشن کا نوٹس لے…

پی آئی اے اس سال حج آپریشن کیلئے طیارے لیز پر نہیں لے گی

پی آئی اے اس سال حج آپریشن کیلئے طیارے لیز پر نہیں لے گی

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے اس سال حج آپریشن کیلئے طیارے لیز پر نہیں لے گی، تمام حج پروازیں پی آئی اے اپنے طیاروں کے ذریعے ہی آپریٹ کرے گی۔ پی آئی اے کے ڈائریکٹر انجینئرنگ ثمین الدین نقوی نے ذرائع کو…

نیو کراچی سے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

نیو کراچی سے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی کے علاقے سے پولیس نے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایک ملزم گرفتار کر لیا جبکہ اس کے چار ساتھی فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی بلال کالونی سے بھتہ خور ی اور قتل…

جسٹس مقبول باقر کے بیرون ملک علاج کی سمری وزیر اعلی کو ارسال

جسٹس مقبول باقر کے بیرون ملک علاج کی سمری وزیر اعلی کو ارسال

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر کے بیرون ملک علاج کیلئے وزیر اعلی سندھ کو سمری ارسال کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکریٹر ی صحت سندھ انعام اللہ دھاریجو کی جانب سے وزیر اعلی سندھ…

کراچی : لیاری اورکھارادر میں دوافراد قتل، چار زخمی ہوگئے

کراچی : لیاری اورکھارادر میں دوافراد قتل، چار زخمی ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری اور کھارادر میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں دو افراد ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے، کھڈا مارکیٹ کے قریب کریکر حملہ بھی کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پیر کی دوپہر لیاری کے الفلاح…