سندھ حکومت نے نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ تیار کر لیا

سندھ حکومت نے نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ تیار کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ جس پرتمام سیاسی جماعتوں سے تجاویز لی جائیں گی۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ وزیر…

کراچی : لیاری سیبھارتی ایجنسی’را’ کا مبینہ ایجنٹ گرفتار

کراچی : لیاری سیبھارتی ایجنسی’را’ کا مبینہ ایجنٹ گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے لیاری سیبھارتی ایجنسی را کا مبینہ ایجنٹ گرفتار کر لیا گیا، پاکستانی شناختی کارڈ اورپاسپورٹ بھی برآمد ہوا۔ ایس پی لیاری کے مطابق را کا مبینہ ایجنٹ 13 سال سے پاکستان میں مقیم تھا۔ ملزم کا تعلق بھارت…

سیکیورٹی پالیسی میں سول وملٹری بیورو کریسی کو کردار نہ دیا جائے، رضا ربانی

سیکیورٹی پالیسی میں سول وملٹری بیورو کریسی کو کردار نہ دیا جائے، رضا ربانی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی کا کہنا ہے کہ سول اور ملٹری بیوروکریسی کو نیشنل سیکیورٹی پالیسی کے قیام میں کوئی کردار نہ دیا جائے۔ جو مسائل سول یا ملٹری بیوروکریسی سے سامنے آتے ہیں ان کے کوئی…

بنکنگ سسٹم سے 53 ارب 30 کروڑ روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا گیا

بنکنگ سسٹم سے 53 ارب 30 کروڑ روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) عید کی چھٹیوں کے بعد پہلے کاروباری روز ہی اسٹیٹ بنک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کیا اور بنکنگ سسٹم سے ترپن ارب تیس کروڑ روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا۔ منی مارکیٹ سسٹم سے سرمایہ چار روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کے نرخ پھر تیرہ سو ڈالر فی اونس سے بڑھ گئے، ملک میں سونے کی قیمت میں تیرہ سو روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت تریپن…

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو پوائنٹس کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عید کی تعطیلات کے بعد کھلنے والی کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پہلے روز تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کو…

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 102 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 102 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی ایک بار پھر عید ہو گئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا جبکہ انٹر بینک میں نئے ریکارڈ پر پہنچ گیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 103…

اوپن مارکیٹ سے ڈالرز خریدنے کیلئے این ٹی این کی شرط ختم

اوپن مارکیٹ سے ڈالرز خریدنے کیلئے این ٹی این کی شرط ختم

کراچی (جیوڈٰسک) اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ سے ایک خاص حد سے زائد ڈالر کی خریداری پر شناختی کارڈ اور نیشنل ٹیکس نمبر فراہم کرنے کی شرط ختم کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جا ری ایک اعلامیہ میں ڈالر کی…

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 1300 روپے مہنگا ہو گیا

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 1300 روپے مہنگا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی عالمی قیمت 34 ڈالر اضافے کے ساتھ 1 ہزار 326 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔ جس کے بعد مقامی سطح پر ایک تولہ سونا 1 ہزار 300 روپے مہنگا ہو کر 53 ہزار 400 روپے ہو گئی…

اے پی ایم ھاوس کراچی میں مشرف کی 70 ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب میں کیک کاٹنے اور درازی عمر کے لیے دعا

اے پی ایم ھاوس کراچی میں مشرف کی 70 ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب میں کیک کاٹنے اور درازی عمر کے لیے دعا

اے پی ایم ھاوس کراچی میں مشرف کی 70 ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب میں کیک کاٹنے اور درازی عمر کے لیے دعا کرنے کے بعد صوبائی جنرل سیکٹری مسلم بھٹو شاھد قریشی، محمد بخش لاشاری، ایڈوکیٹ منطور بھٹہ، طاھر حسین سید،…

مسلم لیگ بانیاں پاکستان کی جماعت ہے ،جمہوریت کو پراون چڑھانے میں ہمیشہ ہر اول دستہ کا کردار ادا کیا ہے: عصمت انور محسود

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء صوبائی اسمبلی حلقہ PS-120کے اُمیدوار عصمت انور محسود نے کہاہے کہ مسلم لیگ بانیان پاکستان کی جماعت ہے ،جمہوریت کو پروان چڑھانے اور اسے دوام بخشنے کے لئے مسلم لیگ کا کردار ہمیشہ ہر…

پی پی اراکین سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب، بلدیاتی نظام کی منظوری متوقع

پی پی اراکین سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب، بلدیاتی نظام کی منظوری متوقع

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی کا اجلاس آج شام طلب کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق نئے بلدیاتی نظام سے متعلق ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ پیپلز پارٹی نے نئے بلدیاتی نظام کیلئے سیاسی جماعتوں سے تجاویز طلب…

کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی مارچ 2013 میں لگائی گئی تھی جو تقریبا 6 ماہ قائم رہی جس سے شہریوں کو کوفت کا سامنا رہا۔…

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 15 اگست سے پہلے قرض ادا کردیگا

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 15 اگست سے پہلے قرض ادا کردیگا

کراچی (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ زخائر میں اضافے کیلئے اسلامی ترقیاتی بینک، پاکستان کو 15 اگست سے پہلے 33 کروڑ ڈالر سے زائد قرض ادا کردے گا وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے…

کراچی کے مختلف علاقوں سے مزید 5 لاشیں برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں سے مزید 5 لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں قتل و غارت گری نہ رک سکی، کراچی کے مختلف علاقوں سے پانچ لاشیں ملی ہیں، جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں گاڑی سے دو افراد کی بوری بند لاشیں…

کراچی: زہریلی شراب پینے سے 16 افراد ہلاک

کراچی: زہریلی شراب پینے سے 16 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زہریلی شراب نے کئی گھروں کے چراغ گل کر دیئے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں زہریلی شراب پینے سے 16 افراد ہلاک اور متعدد کی حالت غیر ہوگئی۔ کراچی کے علاقے محمود آباد میں زہریلی شراب پینے سے…

کراچی فائرنگ کے واقعات میں 2 خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق

کراچی فائرنگ کے واقعات میں 2 خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے، لسبیلہ میں مظاہرین نیٹریفک بلاک کر کے سڑک بند کر دی۔ شہر قائد میں قتل و غارت کا سلسلہ جاری ہے۔ قانون شکنوں نے کئی گھرانوں کے…

اورنگی ٹان پولیس نے قتل کے جرم میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا

اورنگی ٹان پولیس نے قتل کے جرم میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اورنگی ٹاون کے علاقے سے ایک شخص کو قتل کرکے فرار ہونے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔اورنگی ٹاون کے علاقے میں قائم تھانہ پاکستان بازارکی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار…

کراچی : عید گزرتے ہی لاشیں ملنے کا سلسلہ پھر سے شروع

کراچی : عید گزرتے ہی لاشیں ملنے کا سلسلہ پھر سے شروع

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عید گزرتے ہی لاشیں ملنے کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا، علی الصبح بلدیہ ٹاون اور کھارادر سے دو افراد کی لاشیں ملیں ہیں۔ پولیس کے مطابق کھارادرکے علاقے میں ابل چوک کے قریب سے ایک شخص کی…

مری، گلیات، ناران اور دیگر بالائی علاقوں میں بدترین ٹریفک جام

مری، گلیات، ناران اور دیگر بالائی علاقوں میں بدترین ٹریفک جام

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد کے باعث مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام ہے اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ عید کے موقع پر سیاحوں کی بڑی تعداد بالائی علاقوں میں تفریح کے…

کوہ سلیمان اور ہرنائی کے پہاڑی سلسلوں میں ایک بار پھر بارش شروع

کوہ سلیمان اور ہرنائی کے پہاڑی سلسلوں میں ایک بار پھر بارش شروع

کراچی (جیوڈٰسک) کوہ سلیمان اور ہرنائی کے پہاڑی سلسلوں میں ایک بار پھر بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس کے باعث راجن پور اور تونسہ کے برساتی نالوں اور دریائے ناڑی میں طغیانی آگئی ہے، کوہ سلیمان اور ہرنائی کے پہاڑی…

رابطہ کمیٹی کا لوڈشیڈنگ سے نمٹنے کیلیے شمسی توانائی منصوبوں پر غور

رابطہ کمیٹی کا لوڈشیڈنگ سے نمٹنے کیلیے شمسی توانائی منصوبوں پر غور

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے ملک میں لوڈشیڈنگ اور توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کیلیے اپنی مدد آپ کے تحت شمسی اور متبادل توانائی کے منصوبوں پر کام شروع کر دیا۔ ایم کیو ایم اعلامیے کے مطابق رابطہ کمیٹی…

کراچی : ڈوب کرمرنے والے 6 افراد کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی : ڈوب کرمرنے والے 6 افراد کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں چار بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے ڈوب کرمرنے والے چھ افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ کورنگی کے علاقے ابراہیم حیدری میں بنگالی پاڑہ کے رہائشی چار بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے چھ افراد…

کراچی : سندھ بھر کے سی این جی سٹیشن آج 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی : سندھ بھر کے سی این جی سٹیشن آج 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز چوبیس گھنٹے کیلئے بند ہو گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز کیلئے صبح…