پی پی اراکین سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب، بلدیاتی نظام کی منظوری متوقع

Sindh Assembly

Sindh Assembly

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی کا اجلاس آج شام طلب کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق نئے بلدیاتی نظام سے متعلق ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

پیپلز پارٹی نے نئے بلدیاتی نظام کیلئے سیاسی جماعتوں سے تجاویز طلب کی تھیں۔ اجلاس میں نئے بلدیاتی نظام کے قانونی مسودے کی منظوری متوقع ہے۔