دتہ خیل، جیٹ طیاروں کی بمباری، 15 دہشتگرد ہلاک

دتہ خیل، جیٹ طیاروں کی بمباری، 15 دہشتگرد ہلاک

دتہ خیل (جیوڈیسک) دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 15 دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق جیٹ طیاروں نے اطلاعات ملنے پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں 15 دہشتگردوں کا صفایا کر دیا گیا۔ طیاروں کی بمباری کے نتیجے […]

.....................................................

گھوٹکی: جھونپڑی میں آتشزدگی سے 6 سالہ بچہ جھلس کر جاں بحق

گھوٹکی: جھونپڑی میں آتشزدگی سے 6 سالہ بچہ جھلس کر جاں بحق

گھوٹکی (جیوڈیسک) واقعہ خان پور مہر کے دیہی علاقے میں پیش آیا۔ جہاں محمد نواز لغاری کی جھونپڑی میں موم بتی سے آگ لگ گئی۔ آگ نے تیزی سے پوری جھونپڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے سے محمد نواز لغاری کا چھ سالہ بیٹا یوسف لغاری جھلس کر جاں بحق جبکہ اسکی […]

.....................................................

نیب کی پنجاب میں کارروائیوں پر سیخ پا نہیں ہونا چاہیے، اپوزیشن لیڈر

نیب کی پنجاب میں کارروائیوں پر سیخ پا نہیں ہونا چاہیے، اپوزیشن لیڈر

سکھر (جیوڈیسک) اپوزیشن رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نیب کی کارروائیوں پر سیخ پا ہونے کی ضرورت نہیں، میاں صاحب کو پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا، نیب سے متعلق وزیراعظم پارلیمنٹ میں بات کرتے تو ان کا سیاسی قد اور اونچا ہوتا۔ سکھر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے […]

.....................................................

تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، آج مزید 4 دم توڑ گئے

تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، آج مزید 4 دم توڑ گئے

مٹھی (جیوڈیسک) تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، آج مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔ سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت سے بیمار 2، گاؤں ساکری میں ایک ننگر پارکر میں بھی ایک بچہ چل بسا۔ جاں بحق بچوں میں آٹھ روز کا یعقوب، ایک سال کی سنیتا اور دو نو […]

.....................................................

سی ٹی ڈی چترال کی کاروائی، دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی چترال کی کاروائی، دہشتگرد گرفتار

چترال (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی نے چترال میں کاروائی کرتے ہوئے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضہ سے ایک کلو بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔ سی ٹی ڈی سے جاری بیان کے مطابق کاروائی چترال میں دروش کے مقام پر کی گئی۔ جہاں سے غلام نامی دہشتگرد کو گرفتار کیا گیا۔ جس کے […]

.....................................................

لنڈی کوتل گیس سلنڈر دھماکہ، ماں سمیت دو بچے زخمی

لنڈی کوتل گیس سلنڈر دھماکہ، ماں سمیت دو بچے زخمی

لنڈی کوتل (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں ایک گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ماں اور دوبچے زخمی ہو گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق تحصیل لنڈی کوتل کےعلاقےخوگاخیل میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں کمرے میں سوئی ماں اور اسکے دو بچے زخمی […]

.....................................................

کوئٹہ : دکی میں دو گروپوں کی فائرنگ، دو راہگیروں سمیت 3 جاں بحق

کوئٹہ : دکی میں دو گروپوں کی فائرنگ، دو راہگیروں سمیت 3 جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) دکی کے علاقے میں دو گروپوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو راہگیروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ دیرینہ رنجش کے نتیجے میں پیش آیا جس میں دو راہگیروں سمیت 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ پولیس […]

.....................................................

بگٹی قتل کیس : اے ٹی سی کا فیصلہ بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج

بگٹی قتل کیس : اے ٹی سی کا فیصلہ بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (جیوڈیسک) نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے نواب اکبر بگٹی کیس کے حوالے سے انسداد دہشت گردی کی کوئٹہ کی عدالت کے فیصلے کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں دائرکی گئی آئینی درخواست میں نواب اکبربگٹی قتل کیس میں اے ٹی سی کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، بچہ جاں بحق

ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، بچہ جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکے کی زد میں آ کر ایک کمسن بچہ جاں بحق ہو گیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کےعلاقے کوڑدان میں ایک بچہ بھیڑ بکریاں چرا رہا تھا، اس دوران اچانک اس کا پاؤں بارودی سرنگ پر آگیا، جس سے زوردار دھماکہ […]

.....................................................

قلعہ سیف الله میں طالبہ کی خود کشی، کالج ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا

قلعہ سیف الله میں طالبہ کی خود کشی، کالج ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) قلعہ سیف الله میں طالبہ کی خود کشی کا معاملہ، طالبہ کا کالج ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے انکوائری کمیٹی کی رپورٹ اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مقدمہ درج کر لیا جائے گا۔ ایس پی قلعہ سیف اللہ عابد بلوچ نے بتایا کہ خود کشی کرنے والی […]

.....................................................

شکار پور : خانپور کے کچے میں دوسرے روز بھی ڈاکوئوں اور پولیس میں مقابلہ

شکار پور : خانپور کے کچے میں دوسرے روز بھی ڈاکوئوں اور پولیس میں مقابلہ

شکارپور (جیوڈیسک) تحصیل خانپور کے کچے میں آج دوسرے روز بھی پولیس اور ڈاکوئوں میں مقابلہ جاری، 200 پولیس کمانڈوز اور 3 بکٹر بند گاڑیاں مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں، ڈاکوئوں کے متعدد ڈھکانے تباہ کر دئیے گئے شکارپور کی تحصیل خانپور کے کچے میں 3 مغویوں کی بازیابی کے لئے آج دوسرے روز […]

.....................................................

ماضی کی حکومتیں غفلت نہ کرتیں تو ملک میں بجلی کا بحران نہ ہوتا : نواز شریف

ماضی کی حکومتیں غفلت نہ کرتیں تو ملک میں بجلی کا بحران نہ ہوتا : نواز شریف

بہاولپور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جتنے کارکن مضبوط ہوں گے پارٹی اتنی ہی زیادہ مضبوط ہو گی، نومنتخب بلدیاتی امیدواروں سے بہت امیدیں ہیں، بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی سے بہت خوش ہوا ہوں۔ بہاولپور میں بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی کے بعد پارٹی […]

.....................................................

کوہاٹ : کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ’ ملازیور‘ گرفتار

کوہاٹ : کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ’ ملازیور‘ گرفتار

کوہاٹ (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے کوہاٹ کے قریب کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر’ ملا زیور‘ کو گرفتار کر لیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد کمانڈر ملا زیور کو کوہاٹ کے نواحی علاقے فتح جنگ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار دہشتگرد کا تعلق اورکزئی ایجنسی […]

.....................................................

فیصل آباد : جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تاجروں کا احتجاج، مارکیٹیں بند کر دیں

فیصل آباد : جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تاجروں کا احتجاج، مارکیٹیں بند کر دیں

فیصل آباد (جیوڈیسک) چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف تاجروں نے مارکیٹیں بند کر دیں اور شہریوں کے ساتھ مل کر جھومرہ روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا پولیس مجرموں کی پشت پناہی کر رہی ہے۔ فیصل آباد میں چوری ڈکیتی اور رہزنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں […]

.....................................................

فیصل آباد : سانحہ ننکانہ صاحب کے مزید دو زخمی دم توڑ گئے

فیصل آباد : سانحہ ننکانہ صاحب کے مزید دو زخمی دم توڑ گئے

فیصل آباد (جیوڈیسک) سانحہ ننکانہ صاحب کے مزید دو زخمی دم توڑ گئے مرنے والوں کی تعداد سولہ ہو گئی۔ بدھ کے روز مانانوالہ کے قریب ننکانہ صاحب دوڈ پر ایل پی جی کنٹینر اور کار میں تصادم ہوا تھا جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ جبکہ گیارہ کا علاج […]

.....................................................

سبی: سنگان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 10 دہشت گرد ہلاک

سبی: سنگان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 10 دہشت گرد ہلاک

سبی (جیوڈیسک) ضلع سبی کے علاقے سنگان میں سیکیورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم کے ٹھکانوں پر آپریشن کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ دہشت گردوں کو 12 گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔ آپریشن کے دوران سینکڑوں بم، راکٹ لانچر سمیت بڑی تعداد میں […]

.....................................................

کوٹلی اور ٹھٹھہ میں حادثات، 3 افراد جاں بحق، 30 زخمی

کوٹلی اور ٹھٹھہ میں حادثات، 3 افراد جاں بحق، 30 زخمی

کوٹلی (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ کوٹلی آزاد کشمیر میں تتہ پانی کے قریب جیپ کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل […]

.....................................................

بونیر : قرض کی رقم واپس مانگنے پر چچا زاد بھائی کی آنکھیں نکال لیں

بونیر : قرض کی رقم واپس مانگنے پر چچا زاد بھائی کی آنکھیں نکال لیں

بونیر (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے بونیر میں لین دین کے تنازع پر چچا زاد بھائی کی آنکھیں نکال دیں، بونیر کے اختر علی شاہ نے اپنے کزن عبدالرحمان کو 5 لاکھ روپے قرض دیئے تھے اور واپسی کا تقاضا کرنے پر دونوں میں تلخ کلامی ہو گئی۔ اختر علی شاہ کے ناراض ہونے پر عبدالرحمان […]

.....................................................

شہباز شریف کا اینٹوں کے بھٹے پر چھاپہ، چائلڈ لیبر کے اقدامات کا جائزہ لیا

شہباز شریف کا اینٹوں کے بھٹے پر چھاپہ، چائلڈ لیبر کے اقدامات کا جائزہ لیا

قصور (جیوڈیسک) شہباز شریف کا دورہ قصور واپسی کی پرواز عوامی انداز۔ جیا بگا میں اینٹوں کا بھٹہ نظر آیا تو وہیں ہیلی کاپٹر اتروا لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھٹہ مزدوروں اور ان کے بچوں کے مسائل جانے۔ چائلڈ لیبر کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ بھی لیا یہ بھی واضح کیا کہ بھٹہ […]

.....................................................

فیصل آباد : گورونانک پورہ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، دو جاں بحق

فیصل آباد : گورونانک پورہ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، دو جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) گورو نانک پورہ کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ دو شخص جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی۔ فیصل آباد کے علاقے منیر آباد کے رہائشی سومی اور عتیق کو بکرمنڈی روڈ پر تھانہ گلبرگ کی حدود میں نامعلوم موٹر […]

.....................................................

شجاع آباد: پولیس مقابلے کے دوران خطرناک ڈاکو ساتھیوں سمیت ہلاک

شجاع آباد: پولیس مقابلے کے دوران خطرناک ڈاکو ساتھیوں سمیت ہلاک

شجاع آباد (جیوڈیسک) ملتان اور مظفر گڑھ میں دہشت کی علامت ڈاکو رمضان عرف مانو تین ساتھیوں سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی کے مطابق پولیس نے شجاع آباد میں ملزمان کے ٹھکانے پر پہنچی تو انہوں نے فائرنگ کر دی۔ ڈھائی گھنٹے مقابلے کے بعد ملزم رمضان مانو اپنے […]

.....................................................

شکارپور: ڈاکوؤں کی فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق اور 6 مسافر زخمی

شکارپور: ڈاکوؤں کی فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق اور 6 مسافر زخمی

شکارپور (جیوڈیسک) ڈاکوؤں نے مسافر کوچ روکنے کی کوشش کی نہ رکنے پر فائرنگ کر دی، گولیاں لگنے سے ڈرائیور جاں بحق اور 6 مسافر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ شکارپور میں انڈس ہائی وے ناپرکوٹ کے قریب پیش آیا جہاں پشاور سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ کو ڈاکوؤں نے روکنے کی کوشش […]

.....................................................

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) نیو سریاب تھانے کی حدود میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ کوئٹہ کے علاقے نیو سریاب میں رات گئے سیکورٹی فورسز دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریش کر رہی تھی کہ دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی جسکے […]

.....................................................

فیصل آباد: نجکاری، گیس لوڈ شیڈنگ، مہنگائی کیخلاف پی ٹی آئی کا مظاہرہ

فیصل آباد: نجکاری، گیس لوڈ شیڈنگ، مہنگائی کیخلاف پی ٹی آئی کا مظاہرہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے میں پی آئی اے کے ملازمین بھی شامل تھے، مظاہرین نے ضلع کونسل چوک سے گھنٹہ گھر تک ریلی بھی نکالی۔ اس دوران پی ٹی آئی نے پی آئی اے کے ملازمین کی مکمل حمایت کا اعلان بھی کیا۔ احتجاج میں […]

.....................................................