سبی : نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے بجلی کے تین کھمبے اڑا دیئے

سبی : نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے بجلی کے تین کھمبے اڑا دیئے

سبی (جیوڈیسک) نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے بجلی کے تین کھمبے اڑا دیئے۔ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ علاقہ چانڈیہ میں تخریب کاروں نے بجلی کے 3 کھمبوں کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا، کھمبے تباہ ہونے سے گوٹھ چانڈیہ، گئیر مل، گورگیج مل، ہاڑہ مل گشکوری […]

.....................................................

فیصل آباد مبینہ مقابلہ: 2 نوجوان ہلاک، ورثا کا سی پی اور آفس پر دھاوا

فیصل آباد مبینہ مقابلہ: 2 نوجوان ہلاک، ورثا کا سی پی اور آفس پر دھاوا

فیصل آباد (جیوڈیسک) مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف ورثا اور اہل علاقہ نے شدید احتجاج کیا، مشتعل مظاہرین ضلع کونسل میں ایک راہگیر پر تشدد کے بعد سی پی او دفتر پر دھاوا بول دیا اور گیٹ پر اینٹیں اور ڈنڈے برسائے۔ فیصل آباد میں گزشتہ روز ملت ٹاون […]

.....................................................

صادق آباد : 5 مسلح افراد کی گھر میں ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

صادق آباد : 5 مسلح افراد کی گھر میں ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

رحیم یارخان (جیوڈیسک) صادق آباد کے جناح ٹاون میں پانچ مسلح افراد نے گھر میں داخل ہو کر ایک لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق صادق آباد کے علاقے جناح ٹاون میں واقع تاجر سہیل رضوان کے گھر میں پانچ نا معلوم مسلح افراد نے گھس کر میاں بیوی […]

.....................................................

نوشہرہ سے دہشت گرد تنظیم کا سہولت کار گرفتار

نوشہرہ سے دہشت گرد تنظیم کا سہولت کار گرفتار

مردان (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی مردان ریجن نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران شوبرا چوک نوشہرہ سے دہشت گرد تنظیم کے سہولت کار کو گرفتار کر لیا ہے ملزم کے قبضہ سے ایک دستی بم اور پستول برآمد کیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے ایک خفیہ اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ضلع نوشہرہ کے […]

.....................................................

جیکب آباد: بم دھماکے کے زخمیوں کو معاوضہ نہ ملنے کیخلاف دھرنا

جیکب آباد: بم دھماکے کے زخمیوں کو معاوضہ نہ ملنے کیخلاف دھرنا

جیکب آباد (جیوڈیسک) سانحہ نو محرم الحرام بم دھماکے کے زخمیوں کو معاوضہ نہ ملنے کے خلاف شہداء ایکشن کمیٹی کی جانب سے گزشتہ روز سے قومی شاہراہ پر دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک زخمیوں کو معاوضہ نہیں دیا جاتا دھرنا جاری رہے گا۔ جیکب آباد شہداء ایکشن کمیٹی کے […]

.....................................................

موٹروے کیخلاف احتجاج کرنیوالے آج اسی پر سفر کرتے ہیں: وزیراعظم

موٹروے کیخلاف احتجاج کرنیوالے آج اسی پر سفر کرتے ہیں: وزیراعظم

ساہیوال (جیوڈیسک) کول پاور پلانٹ کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم پھر ماضی کی حکومتوں کا شکوہ کرتے رہے نواز شریف کا کہنا تھا کہ ایک طرف ترقی اور دوسری طرف ہڑتالیں اور احتجاج ہے۔ ماضی میں موٹروے کی مخالفت کرنیوالے آج اسی پر سفر کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے سیاسی مخالفین کو ترقی کی […]

.....................................................

بدین : زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک

بدین : زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک

بدین (جیوڈیسک) نواحی گاؤں کھورواہ میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک شخص کو تشویش ناک حالت میں سول اسپتال بدین پہنچا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ بدین کے شہر کھوراہ کے نواحی گاؤں بچل نندو میں پیش آیا جہاں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ […]

.....................................................

تھرپارکر میں غذائی قلت سے بیمار ایک اور بچہ دم توڑ گیا

تھرپارکر میں غذائی قلت سے بیمار ایک اور بچہ دم توڑ گیا

تھر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت سے بیمار مزید ایک بچہ دم توڑ گیا، رواں ماہ میں جاں بحق بچوں کی تعداد 116 ہو گئی۔ تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا ہے۔ طبی سہولیات کے فقدان اور بیماری کے باعث گاؤں رائلو رند مزید ایک بچہ دم توڑ گیا ہے۔ رواں […]

.....................................................

کالعدم بی ایل ایف کا اہم کمانڈر دو ساتھیوں سمیت مارا گیا: سرفراز بگٹی

کالعدم بی ایل ایف کا اہم کمانڈر دو ساتھیوں سمیت مارا گیا: سرفراز بگٹی

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ مستونگ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ڈاکٹر منان ساتھیوں سمیت مارا گیا ہے جو کہ ایک بڑا بریک تھرو ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اللہ نذر کی ہلاکت کے بعد ڈاکٹر منان […]

.....................................................

تھرپارکر : غذائی قلت کے شکار مزید دو بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر : غذائی قلت کے شکار مزید دو بچے دم توڑ گئے

تھر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رک سکا غذائی قلت سے بیمار مزید دو بچے دم توڑ گئے۔ تھرپارکر میں طبی سہولیات کے فقدان اور غذائی قلت کے باعث مزید دو بچے دم توڑ گئے۔ مٹھی سول ہسپتال میں عمران کی چار دن کی بچی اور گاؤں روھیڑو کے رہائشی دلاور […]

.....................................................

جہلم : ڈومیلی موڑ پر خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

جہلم : ڈومیلی موڑ پر خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

جہلم (جیوڈیسک) خودکش دھماکے میں پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے ڈومیلی موڑ پر ایک مشکوک شخص کو ناکے پر روکا، تلاشی کے دوران اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی […]

.....................................................

کوئٹہ: پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

کوئٹہ: پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان ایران مشترکہ سرحدی کمیشن کا اجلاس آج کوئٹہ میں شروع ہو رہا ہے، اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان سرحدی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا 19 واں اجلاس دو روز تک جاری رہے گا۔ ایرانی وفد کوئٹہ پہنچ چکا […]

.....................................................

کوئٹہ میں سردی کم، شمالی علاقوں میں بڑھ گئی

کوئٹہ میں سردی کم، شمالی علاقوں میں بڑھ گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) وادی کوئٹہ اور گردونوح میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود ہے جبکہ سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔دوسری جانب شمالی علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گردو نوا ح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہونے کے ساتھ ساتھ سردی کی شدت میں کمی […]

.....................................................

کوئٹہ : پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کی دوسرے روز بھی ہڑتال

کوئٹہ : پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کی دوسرے روز بھی ہڑتال

کوئٹہ (جیوڈیسک) پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ملازمین کی دوسرے روز بھی احتجاجاً دفاتر کی تالہ بندی۔ ملک بھرکی طرح کوئٹہ میں بھی پی آئی اے کے ملازمین دوسرے روز بھی دفاتر میں کام چھوڑ رکھا ہے، دفاتر کی بندش کی وجہ سے ٹکٹوں کی بکنگ، کارگو اور کورئیر سروس بند ہیں۔ ملازمین […]

.....................................................

بلوچستان: ایف سی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان: ایف سی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان (جیوڈیسک) ایف سی اور حساس اداروں نے بلوچستان کے علاقے وندر میں شرپسندوں کی موجودگی پر کارروائی کی، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 4 شرپسند مارے گئے جبکہ پسنی میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ فرنٹیئر کور بلوچستان اورحساس ادارے نے بیلہ کے […]

.....................................................

سرگودھا: بھلوال روڈ پر باراتیوں کی بس الٹنے سے 16 افراد زخمی

سرگودھا: بھلوال روڈ پر باراتیوں کی بس الٹنے سے 16 افراد زخمی

سرگودھا (جیوڈیسک) محمد عباس کی بارات سالم سے لالیاں واپس جا رہی تھی کہ بائی پاس کے قریب ٹائی راڈ کھلنے سے بس الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں بس میں سوار خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ زخمیوں کو ڈی […]

.....................................................

سوات، مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوات، مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوات (جیوڈیسک) مالاکنڈ، سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5٫5 ریکارڈ کی گئی۔ اس کا مرکز کوہ ہندو کش اور گہرائی 80 کلومیٹر تھی، زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ لوگ […]

.....................................................

سانگھڑ، بدین بلدیاتی انتخابات: نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری

سانگھڑ، بدین بلدیاتی انتخابات: نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری

سانگھڑ (جیوڈیسک) بدین اور سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سانگھڑ میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا جبکہ بدین میں آزاد امیدواروں کو سبقت حاصل ہے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سانگھڑ کی کل 201 […]

.....................................................

کوئٹہ: مظاہرین کا گوال منڈی تھانے پر پتھراؤ، 7 افراد گرفتار

کوئٹہ: مظاہرین کا گوال منڈی تھانے پر پتھراؤ، 7 افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) میکانگی روڈ پر سماجی تنظیم کے کارکنوں نے احتجاج کے دوران گوالمنڈی تھانے پر پتھراو کر دیا۔ پولیس نے سات افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ کے مطابق میکانگی روڈ پر سما جی تنظیم کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس اہل کار مذکرات کرنے گئے تو انہوں نے […]

.....................................................

سانگھڑ، بدین میں بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

سانگھڑ، بدین میں بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

سانگھڑ (جیوڈیسک) ضلع سانگھڑ اور بدین میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی۔ پولنگ صبح ساڑھے 7 سے شام ساڑھے 5 بجے تک جاری رہی۔ سانگھڑ میں 1 ڈسٹرکٹ کونسل، 3 میونسپل اور 11 ٹاؤن کمیٹیز اور 71 یو سی […]

.....................................................

تھرپارکر مراکز صحت کا 6 کروڑ کا سامان 6 ماہ سے بیکار، بیماروں کی اموات جاری

تھرپارکر مراکز صحت کا 6 کروڑ کا سامان 6 ماہ سے بیکار، بیماروں کی اموات جاری

مٹھی (جیوڈیسک) صحرا تھر میں معصوم بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے اور علاقے کی بستیاں بیماروں سے بھری پڑی ہیں، لیکن بنیادی سہولیات سے محروم سرکاری مراکز صحت ویران پڑے ہیں۔ نہ ڈاکٹر ہے، نہ عملہ اور نہ سامان۔ انتظامی نااہلی اور بے حسی کا یہ عالم ہے کہ تھر کے صحت کے […]

.....................................................

قصور : چھانگا مانگا میں وین نہر میں جا گری، 10 مسافر جاں بحق

قصور : چھانگا مانگا میں وین نہر میں جا گری، 10 مسافر جاں بحق

قصور (جیوڈیسک) چھانگا مانگا کے قریب مسافر وین نہر میں جا گری جس کے باعث 10 مسافر جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ تیز رفتاری کے باعث وین کا ڈرائیور وین پر قابو نہ پاسکا اور وین نہر کا جنگلہ توڑتی ہوئی پانی میں جا گری۔ وین […]

.....................................................

چارسدہ اسپتال: 9 زخمی زیر علاج، مختلف سیاسی رہنماؤں نے عیادت کی

چارسدہ اسپتال: 9 زخمی زیر علاج، مختلف سیاسی رہنماؤں نے عیادت کی

چارسدہ (جیوڈیسک) جسم زخموں سے چور لیکن حوصلے مضبوط، چارسدہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں زیر علاج زخمی گارڈ ذاکر علی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے حملہ کیا تو سب سے پہلے اس نے مزاحمت کی۔ زخمیوں کی عیادت کے لئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق چارسدہ اسپتال پہنچے۔ زخمیوں کی عیادت […]

.....................................................

ساہیوال، چیچہ وطنی کے جنگل میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزم ہلاک

ساہیوال، چیچہ وطنی کے جنگل میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزم ہلاک

ساہیوال (جیوڈیسک) چیچہ وطنی کے جنگل میں مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کے تین ملزمان ہلاک ہو گئے، فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نے دسمبر میں ساہی وال کے ایک ٹھیکیدار کو اغوا کر کے قتل کر دیا تھا، ملزمان نے ٹھیکیدار کے اہل خانہ […]

.....................................................