حکومت نے مشرف کو باہر بھیج کر غلط روایت قائم کی: سراج الحق

حکومت نے مشرف کو باہر بھیج کر غلط روایت قائم کی: سراج الحق

نواب شاہ (جیوڈیسک) سراج الحق کا کہنا تھا کہ مشرف کے جانے پر استعفوں کا اعلان کرنے والے اپنی زبان پوری کریں۔ کراچی میں 24 سال سے جنات کا سایہ ہے جس وجہ سے کراچی میں خوف اور بدامنی کا راج ہے۔ ان کا کہنا تھا نیب کی کارروائی آئیڈیل نہیں، عدالتوں میں 150 سے […]

.....................................................

مشرف 2018 سے پہلے واپس نہیں آئیں گے، منظور وسان

مشرف 2018 سے پہلے واپس نہیں آئیں گے، منظور وسان

سکھر (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ مشرف کا باہر جانا ان لوگوں کے لیے سر پرائز ہے، جو کہتے تھے ہم اصولوں پر سودے بازی نہیں کریں گے۔ 2018 سے پہلے مشرف واپس نہیں آئیں گے۔ یہ بات انہوں نے سکھر میں میڈیا سے بات چیت میں کہی، منظور […]

.....................................................

بلوچستان میں زیر زمین پانی کی سطح میں چالیس فیصد تک کی کمی

بلوچستان میں زیر زمین پانی کی سطح میں چالیس فیصد تک کی کمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سپرنٹنڈنٹ انجنئیر پبلک ہیلتھ اینڈ انجینئرنگ بلوچستان محمد اصغر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں زیر زمین پانی کی سطح چالیس فیصد تک ختم ہو چکی ہے اور باقی 60 فیصد پانی کی سطح تیزی سے گرتی جا رہی ہے۔ یہ بات انھوں نے پانی بچاوٴ (زندگی بڑھا) کے عنوان سے نکالی […]

.....................................................

پچیس دن میں 20 افراد قتل، لاشیں دریائے سندھ میں بہا دی گئیں

پچیس دن میں 20 افراد قتل، لاشیں دریائے سندھ میں بہا دی گئیں

کالا باغ (جیوڈیسک) دریائے سندھ سے آج مزید 2 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد گزشتہ پچیس روز میں دریائے سندھ سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں سے جناح بیراج پر دریائے سندھ سے ملنے والی لاشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ لاشیں خیبر […]

.....................................................

دھاندلی کے الزامات جھوٹ، نواز شریف کا مینڈیٹ سچا ہے: حمزہ شہباز

دھاندلی کے الزامات جھوٹ، نواز شریف کا مینڈیٹ سچا ہے: حمزہ شہباز

جلال پور پیر والا (جیوڈیسک) این اے ایک سو تریپن کے ضمنی معرکے کیلئے مسلم لیگ (ن) نے جلال پور پیر والا میں میدان سجایا۔ اپنے خطاب میں (ن) لیگی رہنما مخالفین پر خوب گرجے۔ کہتے ہیں کہ کنٹینر پر کھڑے ہو کر لوگوں کی عزتیں اچھالی گئیں۔ دھاندلی کے الزامات جھوٹ، نواز شریف کا […]

.....................................................

ننکانہ صاحب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

ننکانہ صاحب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی کے مطابق ننکانہ صاحب کے علاقے شاہ کوٹ کی حدود میں واقع ایک گھر میں سات سے آٹھ دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ جس پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا گیا۔ دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے […]

.....................................................

بغیر شواہد لوگوں کی پگڑی اچھالنا مناسب بات نہیں، عابد شیر علی

بغیر شواہد لوگوں کی پگڑی اچھالنا مناسب بات نہیں، عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ احتساب مسلم لیگ ن کے منشور کا حصہ ہے مگر شواہد کے بغیر ہاتھ ڈال کر لوگوں کی پگڑی اچھالنا مناسب بات نہیں۔ فیسکو ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ نیب […]

.....................................................

فیصل آباد : فیسکو میں بھرتی کیلئے 16 افراد کو بوگس تقرر نامے جاری

فیصل آباد : فیسکو میں بھرتی کیلئے 16 افراد کو بوگس تقرر نامے جاری

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیسکو میں بھرتی سکینڈل 16 افراد کو بوگس تقرر نامے جاری کر دیئے گئے، امیدوار جوائننگ کیلئے پہنچے تو پکڑے گئے، انتظامیہ نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیکر انکوائری شروع کر دی۔ گریڈ ایک سے سترہ تک بھرتی کیلئے بوگس تقرر نامے جاری کئے گئے جس کیلئے فیسکو کے اندر سے ہی ملازمین […]

.....................................................

بلوچستان: رواں سال 323 دہشت گرد ہلاک، 12234 گرفتار ہوئے: رپورٹ

بلوچستان: رواں سال 323 دہشت گرد ہلاک، 12234 گرفتار ہوئے: رپورٹ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لئے سیکورٹی اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں، رواں سال ہونے والی 2593 کارروائیوں میں 323 دہشت گرد ہلاک جبکہ 12234 گرفتار ہوئے۔ محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں رواں سال کے دوران انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر 2593 کارروائیاں کیں گئیں جس […]

.....................................................

صوابی، 600 کلو گرام بارودی مواد اور 11 ہزار گز تاریں برآمد

صوابی، 600 کلو گرام بارودی مواد اور 11 ہزار گز تاریں برآمد

صوابی (جیوڈیسک) پولیس نے مشتبہ ٹرک سے 600 کلو گرام بارودی مواد اور 11 ہزار گز تاریں برآمد کر لی ہیں جب کہ پولیس نے ایک ملزم کوبھی گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی پی او صوابی جاوید اقبال نے میڈیا کو بتایا کہ خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ بارود کی بڑی کھیپ ضلع […]

.....................................................

دادو، پی ایس 76 میں ضمنی انتخاب کل ہو گا

دادو، پی ایس 76 میں ضمنی انتخاب کل ہو گا

دادو (جیوڈیسک) مبینہ دھاندلی کےالزامات کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پی ایس 76 تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں ضمنی انتخاب کل ہونگے۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار سمیت پندرہ امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں لیکن عوامی اتحاد کے بائیکاٹ کے بعد کانٹے دار مقابلے کی امید نہیں ہے۔ تحصیل خیرپورناتھن […]

.....................................................

صوبے میں بارڈر سیکیورٹی فورس بحال کر دی، انور سیال

صوبے میں بارڈر سیکیورٹی فورس بحال کر دی، انور سیال

لاڑکانہ (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر داخلہ انور سہیل سیال نے کہا ہے کہ صوبے میں بارڈر سیکیورٹی فورس فوری طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ لاڑکانہ میں اعلی سطح کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انور سہیل سیال نے کہا کہ بارڈر سیکیورٹی فورس بلوچستان سے سندھ میں داخل ہونے والے […]

.....................................................

سرگودھا: قتل کے مقدمے میں 2 بھائیوں کو سزائے موت و جرمانہ

سرگودھا: قتل کے مقدمے میں 2 بھائیوں کو سزائے موت و جرمانہ

سرگودھا (جیوڈیسک) سیشن عدالت نے پلاٹ کے تنازعہ پر 2 افراد کو قتل کر دینے کے مقدمہ میں ملوث 2 سگے بھائیوں کو دو بار سزائے موت اور 4 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جون 2013 میں سرگودھا کے نواحی گاؤں میں دو سگے بھائیوں نے پلاٹ […]

.....................................................

سیز فائر کے بعد مسلح بلوچ گروپوں کے فوج سے مذاکرات ہو سکیں گے : اختر مینگل

سیز فائر کے بعد مسلح بلوچ گروپوں کے فوج سے مذاکرات ہو سکیں گے : اختر مینگل

کوئٹہ (جیوڈیسک) بی این پی مینگل کے رہنما اختر مینگل کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسلح گروپس اور فوج کے مابین سیز فائر کے بعد یہ سیاسی جماعتوں کے رہنما مذاکرات میں اپنا کردار دا کر سکیں گے۔ یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں جمعیت علماء اسلام ف کے غفور حیدری کے ساتھ صوبے […]

.....................................................

دالبندین : اے این ایف اور سمگلروں میں فائرنگ، اسلحہ منشیات برآمد

دالبندین : اے این ایف اور سمگلروں میں فائرنگ، اسلحہ منشیات برآمد

دالبندین (جیوڈیسک) اے این ایف اور سمگلروں میں فائرنگ، بھاری میں مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد، ملزمان فرار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دالبندین کے قریب اینٹی نارکوٹکس فورس اور منشیات کے سمگلر کی درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ 30 منٹ تک جاری رہی جس کے بعد منشیات فروش ایک گاڑی چھوڑکر فرار […]

.....................................................

نوابشاہ: شادی کی تقریب میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق

نوابشاہ: شادی کی تقریب میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق

نوابشاہ (جیوڈیسک) شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نوابشاہ کے علاقے منوآباد میں شادی کی خوشی میں کی جانے والی فائرنگ سے 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔۔ زخمیوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ 20 سالہ نوجوان نعمان قریشی […]

.....................................................

دہشتگردوں کیخلاف سندھ بھر میں آپریشن شروع کر دیا ہے، قائم علی شاہ

دہشتگردوں کیخلاف سندھ بھر میں آپریشن شروع کر دیا ہے، قائم علی شاہ

خیرپور (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کراچی سمیت سندھ بھر میں آپریشن شروع کیا گیا۔ شاہ عبداللطیف یونی ورسٹی کے 8 ویں سالانہ کانووکیشن کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہشہر قائد میں پہلے لوگ نماز پڑھ کر گھروں سے باہر […]

.....................................................

چوہدری سرور کا صدر پی ٹی آئی پنجاب بننے کیلئے الیکشن لڑنے کا اعلان

چوہدری سرور کا صدر پی ٹی آئی پنجاب بننے کیلئے الیکشن لڑنے کا اعلان

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور نے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف پنجاب کی صدارت کیلئے الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہیں، گورنر کاعہدے چھوڑنے کے بعد الیکشن لڑنے کے لیے دوسال انتظار کی شرط ان پر لاگو نہیں ہوتی۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس میں سابق گورنر پنجاب اور […]

.....................................................

عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جانتی، ناہید خان

عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جانتی، ناہید خان

سکھر (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی ورکرز کی رہنما ناہید خان نے کہا ہے کہ وہ عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جانتیں، عزیر بلوچ کی باتیں میڈیا پر سنی ہیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناہید خان نے کہا کہ عزیر بلوچ جب عدالت کے سامنے 164 کا بیان قلمبند کرائے گا تب وہ […]

.....................................................

نوشہرہ: سرچ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد گرفتار

نوشہرہ: سرچ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد گرفتار

نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ کے علاقے مسلم ٹاؤن خوشحال کالونی اور حکیم آباد میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن 20 مشتبہ افراد گرفتار جن میں 11 غیر قانونی افغان مہاجرین بھی شامل ہے۔ ڈی پی او نوشہرہ واحد محمود کے مطابق سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن میں ایلٹ فورس لیڈی پولیس حساس […]

.....................................................

فیصل آباد: سینٹرل جیل کا قیدی چنگ چی میں اسپتال لے جایا گیا

فیصل آباد: سینٹرل جیل کا قیدی چنگ چی میں اسپتال لے جایا گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کی سینٹرل جیل کا قیدی بیمار ہو گیا جس کو اسپتال لے جانے کے لیے جب پولیس کو ایمبولینس نہ ملی تو چنگ چی رکشے میں لایا گیا، راستے میں پھلوں سے تواضع بھی کی گئی۔ قیدی کو علاج کے لیے چنگ چی میں الائیڈ اسپتال لایاگیا تھا لیکن میڈیا […]

.....................................................

بل میں شوہر کو بیوی، بیوی کو شوہر کہنے کی ترمیم کر لی جائے: مولانا فضل الرحمان

بل میں شوہر کو بیوی، بیوی کو شوہر کہنے کی ترمیم کر لی جائے: مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام ف اور نظریاتی کے انضمام کے موقع پر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری پر تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں اور وزیر اعظم پاکستان نے اقتصادی راہداری پر ہمارے تحفظات دور کر دئیے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ضرب […]

.....................................................

دہشتگردوں کی باقیات اور ان کے ٹھکانوں کو ہر صورت ختم کیا جائے گا : راحیل شریف

دہشتگردوں کی باقیات اور ان کے ٹھکانوں کو ہر صورت ختم کیا جائے گا : راحیل شریف

شوال (جیوڈیسک) پاک فوج نے شمالی وزیر ستان میں آپریشن ضرب عضب کے آخری مرحلے پر عملدرآمد شروع کر دیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کہتے ہیں دہشت گردوں کی باقیات، ٹھکانوں کو ہر صورت ختم کیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر شمالی […]

.....................................................

مسلم باغ، ثاقبہ کے لواحقین کا انصاف نہ ملنے پر بلوچستان ہائیکورٹ کے سامنے مظاہرہ

مسلم باغ، ثاقبہ کے لواحقین کا انصاف نہ ملنے پر بلوچستان ہائیکورٹ کے سامنے مظاہرہ

مسلم باغ (جیوڈیسک) مسلم باغ کی طالبہ ثاقبہ کا خودکشی معاملہ حل نہیں ہو سکا جبکہ تاحال مقدمہ درج نہ ہونے پر ثاقبہ کے لواحقین اور سہیلیوں نے بلوچستان ہائی کورٹ کے سامنے احتجاج کیا اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے […]

.....................................................