میرانشاہ: شوال وچہ میلاد میں طالبان کے دوگروپوں میں لڑائی

میرانشاہ: شوال وچہ میلادمیں طالبان کے دوگروپوں میں لڑائی، دس طالبان ہلاک

.....................................................

میرانشاہ: غلام خان میں فورسز کے قافلے پر بم حملہ

میرانشاہ: غلام خان میں فورسز کے قافلے پر بم حملہ ، چار الہکار شہید تین زخمی۔ سیکیورٹی فورسز نے علاوے کو گھیرے میں لے لیا ، سرکاری زرائع۔

کراچی: گرفتار امریکی شہری جوئل کاکس آرٹلری میدان تھانے منتقل

کراچی: گرفتار امریکی شہری جوئل کاکس آرٹلری میدان تھانے منتقل۔ تھانے کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات۔ گرفتار ایف بی آئی ایجنٹ جوئل سے تحقیقاتی اداروں کے الہکاروں کی تفتیش۔ قبضے سے ملنے والے لیپ ٹاپ اور مختلف سامان کا معائنہ۔

.....................................................

پولیس ٹریننگ سینٹر میں خاتون ٹاور سے گر کر جاں بحق

کراچی: رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں خاتون ٹاور سے گر کر جاں بحق، فرح ناز نامی خاتون دوران تربیت گر کر جاں بحق ہوئی۔ پولیس

.....................................................

بیرون ملک سفر، پولیو سرٹیفیکٹس کیلئے پانچ پوائنٹس بنا دیئے گئے

بیرون ملک سفر، پولیو سرٹیفیکٹس کیلئے پانچ پوائنٹس بنا دیئے گئے ہیں، ٹیچنگ اور ڈی ایچ کیو اسپتال کے اہم ایس سرٹیفکیٹ بنا سکتے ہیں، محکمہ صحت

سندھ ہائی کورٹ کا ترک پاور کمپنی کے جہاز کو ریلیز کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کا ترک پاور کمپنی کے جہاز کو ریلیز کرنے کا حکم، عدالت نے ترکش کمپنی کے تین جہازوں کا تخمینہ لگانے کا حکم دے دیا۔

.....................................................

فیصل آباد: جھنگ روڈ پر دکان میں آتشزدگی

فیصل آباد: جھنگ روڈ پر دکان میں آتشزدگی

فیصل آباد: جھنگ روڈ پر دکان میں آتشزدگی، 21 افراد جھلس گئے۔

کراچی میں دہشتگری کا منصوبہ ناکام

کراچی میں دہشتگری کا منصوبہ ناکام

کراچی میں دہشتگری کا منصوبہ ناکام، کیماڑی آئل ٹرمینل سے ملنے والے بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

نواحی علاقے میں تین بچے نہاتے ہوئے تالاب میں ڈوب گئے

رحیم یارخان: نواحی علاقے میں تین بچے نہاتے ہوئے تالاب میں ڈوب گئے، چھ سالہ اقصیٰ جاں بحق اور دو بچیوں کو زندہ نکال لیا گیا، پولیس

نارتھ کراچی بابا موڑ پر پولیس موبائل پر کریکر حملہ

کراچی: نارتھ کراچی بابا موڑ پر پولیس موبائل پر کریکر حملہ، کریکر حملے میں دو افراد زخمی، پولیس موبائل کو نقصان پہنچا، پولیس

قومی اسمبلی: یوٹیوب پر عائد پابندی ختم کرنے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں یوٹیوب پر عائد پابندی ختم کرنے کی قرارداد منظور، قراداد پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی شازیہ مری نے پیش کی۔

.....................................................

امریکی شہری جوئل کو کراچی کی ملیر کورٹ میں پیش کر دیا گیا

امریکی شہری جوئل کو کراچی کی ملیر کورٹ میں پیش کر دیا گیا، ملزم سے ایئرپورٹ کی حدود میں نائن ایم ایم کی گولیاں برآمد ہوئیں تھیں۔

.....................................................

پرویز مشرف نے جواب الجواب سندھ ہائیکورٹ میں داخل کرا دیا

پرویز مشرف نے تیرہ صفحات پر مشتمل جواب الجواب سندھ ہائیکورٹ میں داخل کرا دیا، تیرہ صفحات پر مشتمل جواب الجواب کا پیرا گراف کا الگ جواب دیا ہے۔ میرے خلاف بنائے گئے تمام مقدمات سیاسی ہیں، سابق صدر پرویز مشرف

پنجگور: فرنٹیئر کور سرچ آپریشن، دس شرپسند ہلاک

پنجگور: فرنٹیئر کور سرچ آپریشن، دس شرپسند ہلاک، آپریشن کے دوران شرپسندوں کے تین کیمپ تباہ، ایف سی اعلامیہ

.....................................................

وفاق نے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے جواب جمع کرا دیا

وفاق نے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے جواب جمع کرا دیا، سندھ ہائیکورٹ درخواست سننے کا اختیار نہیں رکھتی، وفاق کا جواب

.....................................................

جیو نیوز کا اقدام انتہائی نامناسب تھا، اعتزاز احسن

جیو نیوز کا اقدام انتہائی نامناسب تھا، 8 گھنٹے تک ڈی جی آئی ایس آئی کی تصویر دکھانا نامناسب تھا۔ عام آدمی کی تصویر بھی دکھائی جاتی تو لوگ اسے ملزم سمجھنے لگتے۔ اعتزاز احسن