کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف یورپی ہیڈکوارٹر برسلز میں مظاہرہ کیا گیا

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف یورپی ہیڈکوارٹر برسلز میں مظاہرہ کیا گیا

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام آج 15 اگست بروزبدھ یوم سیاہ کے موقع پر بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر ایک احتجاجی یاداشت بھی بھارتی سفارتخانے کے حکام کو پیش کی گئی جس میں مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرنے اور کشمیریوں […]

.....................................................

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

سری نگر (جیوڈیسک) بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے اور کاروبار زندگی معطل ہے۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق مشترکہ مزاحمتی قیادت کی کال پر آج مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاج کیا جائے گا جب کہ بھارت مخالف احتجاج روکنے کے لیے قابض […]

.....................................................

بھارت کا یوم آزادی پاکستانی کشمیری اور سیکھ کیمونٹی آج ایفل ٹاور کے سامنے مظاہرہ کریں گے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مہمان خصوصی ہونگے

بھارت کا یوم آزادی پاکستانی کشمیری اور سیکھ کیمونٹی آج ایفل ٹاور کے سامنے مظاہرہ کریں گے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مہمان خصوصی ہونگے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بھارت کا یوم آزادی پاکستانی کشمیری اور سیکھ کیمونٹی آج ایفل ٹاور کے سامنے مظاہرہ کریں گے۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مہمان خصوصی ہونگے۔ تفصیل کے مطابق کشمیریوں پر جارہی بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف آج بھارتی یوم آزادی کے موقع پر فرانس کے دار الحکومت پیرس میں ایفل ٹاور […]

.....................................................

چوہدری طارق فاروق کی چیئرمین کشمیر فورم فرانس، مسلم لیگ ن یورپ کے جنرل سیکرٹری نعیم چوہدری سے پارٹی کے اہم امور پر بات چیت

چوہدری طارق فاروق کی چیئرمین کشمیر فورم فرانس، مسلم لیگ ن یورپ کے جنرل سیکرٹری نعیم چوہدری سے پارٹی کے اہم امور پر بات چیت

پیرس، میرپور (میاں عرفان صدیق) سینئر وزیر حکومت آزاد جموکشمیر چوہدری طارق فاروق کی پیرس سے تشریف لائے ہوئے چیئرمین کشمیر فورم فرانس، مسلم لیگ ن یورپ کے جنرل سیکرٹری نعیم چوہدری سے ملاقات ہوئی۔انھوں نے ملاقات کے دوران پارٹی کے اہم امور پر بات چیت کی۔

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت بدلنے کی کوشش

مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت بدلنے کی کوشش

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید تقسیمِ ہندوستان کے فار مولے تحت ہندوستان کی کسی ریاست کو یہ حق حاصل نہ تھا کہ اُس کا حکمران یا کوئی اور جغرافئے کو بدلنے کی کوشش کرے یا عوام کی مرضی کے بغیر ہندو ستان یا پاکستان میں،کوئی ریاست اپنی مرضی سےآذادی یاکہیں شمولیت کا اعلان […]

.....................................................

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ پندرہ اگست کو یورپی ہیڈکوارٹر برسلز میں ہو گا

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ پندرہ اگست کو یورپی ہیڈکوارٹر برسلز میں ہو گا

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام بروزبدھ 15 اگست یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ مظاہرہ صبح ۹ بجے شروع ہوگا دس بجے تک جاری رہے گا۔ اس موقع پر ایک احتجاجی یادداشت بھی بھارتی سفارتخانے کے حکام کو پیش کی جائے گی۔ […]

.....................................................

پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن میں تحریک انصاف کی کامیابی پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن میں تحریک انصاف کی کامیابی پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

ڈبلن آئرلینڈ (پریس ریلیز) پاکستان میں 2018 کے جنرل الیکشن میں تحریک انصاف نے تاریخی کامیابی حاصل کی اس پر دنیا بھر میں پی ٹی آئی کی تنظیمات بالخصوص اور دیگر تنظیمات کے علاوہ تارکین وطن خوشی کے جشن منا رہے ہیں اس سلسلے میں ڈبلن کے مقامی ریسٹورانٹ میں پی ٹی آئی کشمیر نے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں گمنام قبریں اور ہزاروں لاپتہ کشمیری

مقبوضہ کشمیر میں گمنام قبریں اور ہزاروں لاپتہ کشمیری

تحریر : بشریٰ نسیم بھارت حقوق انسانی کمشن کی ایک رپورٹ کے مطابق کنٹرول لائن پر بغیر نشان کی 3 ہزار 844 قبریں موجود ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے قتل و غارت کو چھپانے کیلئے بندوق اٹھا رکھی ہے۔ مقبوضہ وادی سے اب تک 8 ہزار افراد لاپتہ ہو […]

.....................................................

پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کا راسکومن میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کا راسکومن میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

راسکومن آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کے قائدین و کارکنان کا ایک اہم اجلاس آئرلینڈ کے شہر راسکومن میں منعقد ہوا جس میں پارٹی کے قائدین و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا […]

.....................................................

وزیر حکومت چوہدری محمد سعید کی چیئرمین کشمیر فورم فرانس، مسلم لیگ ن یورپ کے جنرل سیکرٹری نعیم چوہدری سے اہم امور پر بات چیت

وزیر حکومت چوہدری محمد سعید کی چیئرمین کشمیر فورم فرانس، مسلم لیگ ن یورپ کے جنرل سیکرٹری نعیم چوہدری سے اہم امور پر بات چیت

پیرس، میرپور (میاں عرفان صدیق) وزیر حکومت چوہدری محمد سعید پیرس سے تشریف لائے ہوئے چیئرمین کشمیر فورم فرانس، مسلم لیگ ن یورپ کے جنرل سیکرٹری نعیم چوہدری سے ملاقات کرتے ہوئے۔ اہم امور پر بات چیت۔

.....................................................

کشمیر کے لئے روایتی نہیں، جرات مندانہ اقدام کریں گے، چودھری سرور

کشمیر کے لئے روایتی نہیں، جرات مندانہ اقدام کریں گے، چودھری سرور

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) رہنما چودھری سرور نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کشمیر کی عالمی حیثیت اجاگر کرے گی۔ چودھری سرور کا کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی میں بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا عمل عالمی برادی کے لئے […]

.....................................................

کشمیر فورم فرانس، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یورپ نعیم چوہدری کی پاکستان میں ایک کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

کشمیر فورم فرانس، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یورپ نعیم چوہدری کی پاکستان میں ایک کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

پیرس (میاں عرفان صدیق) گڑھا کنجال کرکٹ ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی ہر دلعزیز شخصیت چوہدری نعیم صاحب فرام لس جنرل سیکڑری مسلم لیگ ن یورپ ،کشمیر فورم فرانس اور ان کے ساتھ معروف ہر دلعزیز شخصیت چوہدری حفیظ اور ان کے ہمراہ لس کی ابھرتی ہوئی سیاسی و سماجی نوجوان شخصیت راجہ اویس مظہر خان […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی سوپور میں فائرنگ سے مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی سوپور میں فائرنگ سے مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے علاقے سوپور میں بھارتی فورسز نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج اور پولیس نے دونوں کشمیریوں کو سوپور میں محاصرے کے دوران شہید کیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں […]

.....................................................

مشہور یورپی فوٹوگرافر ’’سدریک گربے ہائے‘‘ کی تصاویر کی عالمی اشاعت سے کشمیریوں پر مظالم مزید اجاگر ہوئے ہیں، علی رضا سید

مشہور یورپی فوٹوگرافر ’’سدریک گربے ہائے‘‘ کی تصاویر کی عالمی اشاعت سے کشمیریوں پر مظالم مزید اجاگر ہوئے ہیں، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے حوالے سے مشہور یورپی (فرینچ بلج) فوٹوگرافر’’سدریک گربے ہائے‘‘ کی تصاویر کی بین الاقوامی اشاعت سے کشمیریوں کے مصائب دنیا کے سامنے مزید اجاگر ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ دنیا کے مشہور چینل نیشنل جیو گرافیک کی […]

.....................................................

پاکستان میں ہونیوالے الیکشن 2018ء میں پری پول اور انتہائی منظم دھاندلی کے ذریعے پاکستان مسلم لیگ ن کو دیوار کے ساتھ لگایا گیا۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ

پاکستان میں ہونیوالے الیکشن 2018ء میں پری پول اور انتہائی منظم دھاندلی کے ذریعے پاکستان مسلم لیگ ن کو دیوار کے ساتھ لگایا گیا۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ

لوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر زبیر اقبال کیانی، چیئرمین اینڈ میڈیا ایڈوائزر اوور سیز ن لیگ آزاد کشمیر راجہ شفیق احمد، راجا محمد ادریس سیکرٹری جنرل ن لیگ آزاد کشمیر برطانیہ، نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ چوہدری عبدالرحمن آرایئں، نائب صدر پاکستان مسلم لیگ […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر پر عمران خان کے موقف کا خیرمقدم کرتے ہیں، علی رضا سید

مسئلہ کشمیر پر عمران خان کے موقف کا خیرمقدم کرتے ہیں، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) ہم چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں اور مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ان کے تازہ موقف کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ انتخابات جیتنے کے بعد عمران نے اپنے پہلے خطاب میں مسئلہ کشمیر کا واضح الفاظ میں تذکرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے […]

.....................................................

عمران خان کے بیان سے مسئلہ کشمیر کے حل کی امید جاگ گئی: میر واعظ

عمران خان کے بیان سے مسئلہ کشمیر کے حل کی امید جاگ گئی: میر واعظ

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد حق ارادیت کے سرگرم رہنما میر واعظ عمر فاروق نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو پاکستان کی پیشکش کا مثبت جواب دینا چاہیے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق حریت رہنما میر واعظ فاروق نے عام انتخابات […]

.....................................................

پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کا پہلا یوتھ کنونشن آئرلینڈ کے شہر راسکومن میں منعقد ہوا

پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کا پہلا یوتھ کنونشن آئرلینڈ کے شہر راسکومن میں منعقد ہوا

راسکومن آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کا پہلا یوتھ کنونشن آئرلینڈ کے شہر راسکومن میں منعقد ہوا جس میں پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کے تمام قائدین و کارکنان مقامی پولیس کی اہم شخصیات کے علاوہ ملک بھر سے دیگر تنظیمات کے عہدیداران اور مقامی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت […]

.....................................................

تنازعہ کشمیر پر یورپی پارلیمنٹ کی نئی دستاویز قابل ستائش ہے، علی رضا سید

تنازعہ کشمیر پر یورپی پارلیمنٹ کی نئی دستاویز قابل ستائش ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے تنازعہ کشمیر پر یورپی پارلیمنٹ کی تازہ دستاویز کو سراہا ہے اور اسے ان لوگوں کی کامیابی قرار دیا ہے جو ایک عرصے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کر رہے تھے۔ یورپی پارلیمنٹ نے بدھ کے روز ایک دستاویز کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں انسانی […]

.....................................................

تحریک کشمیر اسپین کے زیر اہتمام بارسلونا میں دوسری برہان وانی شہید کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

تحریک کشمیر اسپین کے زیر اہتمام بارسلونا میں دوسری برہان وانی شہید کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) تحریک کشمیر اسپین کے زیر اہتمام بارسلونا میں دوسری برہان وانی شہید کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی رہنماوں نے شرکت کی۔، مقررین نے زبردست الفاظ میں برہان وانی شہید کی کشمیر کے لئے دی جانے والی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

جموں کشمیر فورم فرانس (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام برہان مظفر وانی شہید کی برسی تقریب

جموں کشمیر فورم فرانس (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام برہان مظفر وانی شہید کی برسی تقریب

پیرس (میاں عرفان صدیق) جموں کشمیر فورم فرانس (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام گزشتہ روز مقامی ریسٹورنٹ میں برہان مظفر وانی شہید کی برسی کے سلسلہ میں تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں سیاسی، سماجی، کاروباری، مذہبی، صحافتی شخصیات سمیت پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کی صدارت چیئرمین جموں کشمیر فورم چوہدری نعیم […]

.....................................................

برسلز میں یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر کشمیریوں پر مظالم کے خلاف پرامن احتجاجی کیمپ لگایا گیا

برسلز میں یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر کشمیریوں پر مظالم کے خلاف پرامن احتجاجی کیمپ لگایا گیا

برسلز(پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام جمعہ کے روز بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں بھارتی مظالم کے خلاف ایک پرامن احتجاجی کیمپ لگایا گیا۔ یہ کیمپ تیرہ جولائی یوم شہدائے کشمیرکے موقع پر یورپی ہیڈکوارٹرز میں یورپی یونین کے اہم اداروں بشمول ای یو ایکسٹرنل ایکشن سروس کے سامنے لگایا اور اس دوران ان […]

.....................................................

عالمی دنیا کشمیریوں کی آزادی کے لئے بھارت پر دباو ڈالے۔ زبیر اقبال کیانی

عالمی دنیا کشمیریوں کی آزادی کے لئے بھارت پر دباو ڈالے۔ زبیر اقبال کیانی

لوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) اکتوبر 2010 میں 15 سال کی عمر میں بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد آزادی کا آغاز کرنے والے سوشل میڈیا پر بھارتی پروپیگنڈا کے جواب کا جدید طریقہ اختیار کر کے جدوجہد آزادی کو نئی جدت دینے والے شہید برہان وانی کشمیری قوم کے نئے ہیرو کے طور پر سامنے آئے۔ […]

.....................................................

برہان وانی کی دوسری برسی پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن، حریت قیادت نظر بند

برہان وانی کی دوسری برسی پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن، حریت قیادت نظر بند

سری نگر (جیوڈیسک) آزادی کی تحریک میں نئی روح پھونکنے والے شہید حریت پسند برہان وانی کی دوسری برسی کے موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ قابض فوج کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر وادی بھر میں سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی جب کہ حریت قیادت کی کال پر […]

.....................................................