صدر آصف زرداری سے کرکٹر شعیب اور ثانیہ مرزا کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے کرکٹر شعیب اور ثانیہ مرزا کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صدر نے شعیب ملک کی کرکٹ میں مہارت کو سراہتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی ملک کے سفیر بھی…

اسکواش،آج فائنل میں منصورزمان،فرحان محبوب کاٹکرا

اسکواش،آج فائنل میں منصورزمان،فرحان محبوب کاٹکرا

چیف آف ایئر اسٹاف اسکواش فائنل میں آج منصور زمان اور فرحان محبوب کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ اسلام آباد کے مصحف اسکواش کمپلیکس میں جاری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز میں منصور زمان نے وقار محبوب جبکہ فرحان محبوب نے نے یاسر علی…

کرکٹ کوچ کی تلاش،پی سی بی کمیٹی کا اجلاس آج ہورہاہے

کرکٹ کوچ کی تلاش،پی سی بی کمیٹی کا اجلاس آج ہورہاہے

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تلاش کیلئے پی سی بی کی کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہورہاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو ملنے والی درخواستیں میں کوئی نمایاں غیر ملکی نام شامل نہیں ہے۔ انتخاب عالم، ظہیرعباس اور کرنل نوشادعلی پر…

قومی ٹی ٹوئنٹی: پشاور،فیصل آباد اور راولپنڈی کی فتوحات

قومی ٹی ٹوئنٹی: پشاور،فیصل آباد اور راولپنڈی کی فتوحات

قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پشاور پینتھرز، فیصل آباد وولف اور راولپنڈی ریمز نے فتوحات حاصل کرلیں۔ آج شاہد آفریدی کراچی ڈولفنز کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ کراچی میں جاری ٹورنامنٹ میں نعمان حبیب اور عمر گل نے پشاور…

منصور زمان ، فرحان محبوب اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں

منصور زمان ، فرحان محبوب اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں

سابق پاکستان نمبر ون منصور زمان اور فرحان محبوب نے چیف آف آرمی سٹاف اسکواش چیمپیئن شپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اسلام آباد کے مصحف اسکواش کمپلیکس میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز میں منصور زمان نے…

پیپسی اور پی سی بی کے زیر اہتمام انڈر 16کرکٹ ٹرائلز

پیپسی اور پی سی بی کے زیر اہتمام انڈر 16کرکٹ ٹرائلز

لاہور میں پیپسی اور پی سی بی کے زیر اہتمام انڈر 16کرکٹ ٹرائلز کیمپ لگایاگیا جس میں ہزاروں نوجوان امیدواروں نے شرکت کی۔ 23 سے 27 ستمبر تک جاری رہنے والے ٹرائلز میں ہزاروں نوجوان امیدواروں نے حصہ لیا اور اپنے ٹیلنٹ…

چیئرمین پی سی بی کون ہوگا،اعجاز بٹ اور علی رضا میں مقابلہ

چیئرمین پی سی بی کون ہوگا،اعجاز بٹ اور علی رضا میں مقابلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی چیئرمین شپ کے لئے اعجاز بٹ اور سید علی رضا کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔ سید علی رضا نیشنل بینک کے سابق صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کے رکن رہ چکے ہیں، ایوان صدر…

مانسہرہ پریس کلب کے تحت بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح

مانسہرہ پریس کلب کے تحت بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح

مانسہرہ اسٹیڈیم فیفا کے سپرد کر دیا گیا ہے جو 67 کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کرکے اسے تمام سہولیات سے آراستہ کر کے اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کرے گا۔ وزیر مملکت برائے پروفیشنل ٹیکنیکل ایجوکیشن سردار شاہجہان یوسف نے مانسہرہ پریس…

الٹے ھوکر پینلٹی کک پر گول کرنیوالے طیب روڈ حادثہ کا شکار

الٹے ھوکر پینلٹی کک پر گول کرنیوالے طیب روڈ حادثہ کا شکار

متحدہ عرب امارات کے فٹبالر طیب اعوانا کار ایکسیڈینٹ میں ھلاک ھو گئے۔ طیب اعوانا اس سال لبنان کے خلاف پینلٹی کک پر الٹے ھو کر انوکھا گول اسکور کر کے زبردست شہرت حاصل کی تھی۔ اس انوکھی پینلٹی کک کو انٹرنیٹ…

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پر ڈینگی مچھر کا حملہ

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پر ڈینگی مچھر کا حملہ

کراچی میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پر ڈینگی مچھر کا حملہ ھوگیا ھے اور لاھور کے دوکھلاڑی ڈینگی کا شکار ھو چکے ھیں۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ لاھور سے کراچی منتقل کرنے کی وجہ ڈینگی وائرس تھا لیکن کراچی میں بھی ڈینگی…

ویسٹ انڈیز پچیس رنز سے جیت گیا

ویسٹ انڈیز پچیس رنز سے جیت گیا

اوول میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پچیس رنز سے شکست دے دی ہے۔دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر رہی ہے۔ پہلا میچ انگلینڈ دس وکٹوں سے جیت…

بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ اور شعیب ملک کراچی پہنچ گئے

بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ اور شعیب ملک کراچی پہنچ گئے

کراچی میں ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کیلئے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور قومی کرکٹ کے اسٹار شعیب ملک کراچی پہنچ گئے۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ثانیہ مرزا پاک بھارت دوستی کا پیغام…

قومی ٹی ٹوئنٹی : ایبٹ آباد نے افتتاحی میچ جیت لیا

قومی ٹی ٹوئنٹی : ایبٹ آباد نے افتتاحی میچ جیت لیا

ایبٹ آباد فالکنز نے قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنا منٹ کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ بیئرز کو باہتر رنز سے ہرا دیا۔  نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ نے ٹاس جیت کر ایبٹ آبادکو بیٹنگ کا موقع دیا۔ ایبٹ آباد نے مقررہ بیس اوورز میں…

قومی ہاکی کھلاڑیوں کے لئے سینٹرل کانٹریکٹ

قومی ہاکی کھلاڑیوں کے لئے سینٹرل کانٹریکٹ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹیو بورڈ نے سنٹرل کانٹریکٹ کے لئے پچیس کھلاڑیوں کی منظوری سے دی ہے۔ جبکہ ڈینگی کے باعث لاہور میں ہونے والا انڈر 16 ہاکی تورنامنٹ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایچ ایف کے صدر قاسم…

شیعب اختر کی کتاب پر ہاکی کھلاڑی بھی چلا اٹھے

شیعب اختر کی کتاب پر ہاکی کھلاڑی بھی چلا اٹھے

ہاکی اولمپیئنز نے شعیب اختر کی کتاب کو پاکستان کی بدنامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ شعیب اختر نے اپنی متنازعہ کتاب کی رونمائی بھارت میں کی جو ملک کی زیادہ بدنامی کا سبب بنی۔ ان کے بیان کی حکوتی سطح پر…

فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو رہا ہے

فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو رہا ہے

فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ آج کراچی میں شروع ہو رہی ہے جس میں تمام اسٹار کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے ، ابتدائی میچ ایبٹ آباد فالنز اور کوئٹہ بیرز کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ وزیراعلی سندھ قائم علی…

اولمپک گولڈ میڈل کیلئے رشوت ستانی کی تحقیق ہو گی

اولمپک گولڈ میڈل کیلئے رشوت ستانی کی تحقیق ہو گی

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر جیک روگی نے کہاکہ لندن اولمپک میں باکسنگ گولڈ میڈل کیلئے رشوت دینے کے الزام کی مکمل تفتیش کرائی جائیگی۔ بین الاقوامی براڈ کاسٹر بی بی سی کی رپورٹ میں الزام لگایاگیا ہے کہ آذربائیجان نے لندن…

پہلا ٹی ٹونٹی انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دس وکٹوں سے روند دیا

پہلا ٹی ٹونٹی انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دس وکٹوں سے روند دیا

پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دس وکٹوں سے آئوٹ کلاس کردیا۔ اوول میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کا موقع دیا۔ ویسٹ انڈین ٹیم آخری اوور میں ایک سوپچیس رنز بناکرآئوٹ ہوگئی۔ جونسن…

ٹنڈولکر کا شعیب کے بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار

ٹنڈولکر کا شعیب کے بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار

ممبئی: بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر کے بیان پرتبصرہ کرنے کو اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ شعیب اخترنے اپنی کتاب میں سچن کے بارے میں لکھا ہے کہ ایک دورے میں سچن ان سے…

شعیب اختر کی آپ بیتی، نیا پینڈورا بکس کھل گیا

شعیب اختر کی آپ بیتی، نیا پینڈورا بکس کھل گیا

فاسٹ بولر شعیب اختر کی آپ بیتی کی تقریب رونمائی کل نئی دہلی میں ہو رہی ہے۔کتاب کے منظر عام تک آنے سے پہلے ہی تنازعات کا نیا پینڈورا بکس کھل گیا ہے۔ شعیب اختر نے وسیم اکرم پر انکاکیریئر خراب کرنے…

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کو ہرا سکتی ہے۔ وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کو ہرا سکتی ہے۔ وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے نجی دورے پر آسٹریلیا روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم اس قابل ہے کہ وہ سری لنکا کو ہراسکے۔ میری دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔ ہماری…

نواب منصور علی خان پٹودی کے انتقال پر مداح افسردہ

نواب منصور علی خان پٹودی کے انتقال پر مداح افسردہ

بھارت کے سابق کرکٹر نواب منصور علی پٹودی کے انتقال پر ان کے رشتہ دار دوست اور مداح افسردہ ہیں ۔ نواب پٹودی کی موت کی اطلاع سنتے ہی بڑی تعداد میں عزیزواقارب اور دوست نئی دہلی میں ان کی رہائشگاہ پر…

وقار یونس کے اعزاز میں الوداعی تقریب

وقار یونس کے اعزاز میں الوداعی تقریب

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ پی سی بی نے وقار یونس کو دس لاکھ روپے اور قالین کا تحفہ بھی دیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں…

سابق بھارتی کرکٹر نواب منصور علی خان انتقال کر گئے

سابق بھارتی کرکٹر نواب منصور علی خان انتقال کر گئے

نئی دلی : پٹودی خاندان کے چشم و چراغ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نواب منصور علی خان انتقال کرگئے۔نواب منصورعلی خان پٹودی پانچ جنوری انیس سو اکتالیس کو پیدا ہوئے، وہ ریاست پٹودی کے نویں اور آخری نواب تھے،یہ…