چوہدری منظور حسین سابق چیئرمین ککرالی اور چوہدری شاہدمحمود ککرالی نے برادری اور ساتھیوں سمیت سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کی حمایت کا اعلان کر دیا

چوہدری منظور حسین سابق چیئرمین ککرالی اور چوہدری شاہدمحمود ککرالی نے برادری اور ساتھیوں سمیت سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ چوہدری شاہد محمود کی رہائش گاہ پر بہت بڑے اکٹھ میں امیدوار پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ PP-115 چوہدری شبیر احمد مہمان خصوصی تھے۔

اعلان حمایت کرنے والوں میں چوہدری طارق محمود،چوہدری ارشد محمود،چوہدری محمد سلیم ،چوہدری ساجد شکیب ایڈوکیٹ،چوہدری آصف محمود دبئی، چوہدری شاہد محمود ،چوہدری محمد یونس سابقہ کونسلر،ذوالفی بٹ،چوہدری محمد اشرف،چوہدری محمد افضل،چوہدری محمد اختر،چوہدری مشتاق احمد،صوفی محمد اشرف،چوہدری ظفر۔

چوہدری اورنگزیب ،میاں محمد اقبال،طارق بٹ ،مولانا وسیم منظور،چوہدری محمد ارشد ولد میاں خان،محمد عارف بٹ،منیر احمد بٹ،چوہدری عدیل شاہد،چوہدری عثمان شاہد،چوہدری بلال شاہد،چوہدری طاہر وسیم، ،چوہدری حسنین سلیم،لالہ محمد
عارف،چوہدری محمد رزاق۔

چوہدری عمر مشتاق،فیض رسول بٹ،چوہدری نوید نذیر،چوہدری رمیض اشرف،چوہدری ثاقب رولیہ،اشتیاق احمد بٹ،ملک نعمان،چوہدری نوید اصغر،ماجد عرفات،منان افضل،جاوید اختر،صوفی ضیا ء اللہ،نوید ولد محمد خان،نوید ولد اللہ دتہ شامل تھے۔