چکوٹھی: امن برج پر پاک انڈیا حکام کی فلیگ میٹنگ

Flag, Meeting

Flag, Meeting

چکوٹھی (جیوڈیسک) چکوٹھی میں امن برج پر پاکستان اور انڈیا کے حکام کی فلیگ میٹنگ ہوئی ہے۔ میٹنگ کےاختتام پر کنٹرول لائن عبورکرنے والوں کے ناموں کی فہرست جاری کی جائے گی۔

سرینگر میں سیلاب کے بعد آزادجموں و کشمیر اور مقبوضہ کشمیرمیں مسافروں کا تبادلہ ہوگا، سرینگر میں سیلاب کے بعد دونوں اطراف کے لوگ پہلی بار ایل اوسی عبور کریں گے، مسافروں کا تبادلہ آج کسی بھی وقت ہونے کا امکان ہے۔