الیکشن 2013میں ضلع چکوال میں2920972ووٹر حق رائے دہی کا استعمال کریں گے

بوچھال کلاں (ریاض احمد ملک) الیکشن 2013میں ضلع چکوال میں2920972ووٹر حق رائے دہی کا استعمال کریں گے مرد ووٹر486756اور خواتین ووٹر 436216 ہو گی حلقہ پی پی20چکوال میں ٹوٹل ووٹ248638ہیں یہاں مرد ووٹرز129672اور خواتین ووٹرز 118966ھے حلقہ NA60چکوال میں ٹوٹل ووٹ482348ہے یہاں مرد ووٹرز کی تعداد252236اور خواتین و وٹرز230112ہے حلقہ پی پی 21چکوال میں 233762ووٹرہیں یہاں مرد ووٹرز کی تعداد122564اور خواتیں ووٹرز111146ہیں حلقہ NA61چکوال میں ٹوٹل ووٹ438624ھے۔

یہاں مرد ووٹرز کی تعداد234524اور خواتین 204104ووٹرز ہیںحلقہ پی پی 22چکوال میں ٹوٹل ووٹ211892 ہے یہاں مرد ووٹرزکی تعداد 112618 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 422774 ہے حلقہ پی پی 23چکوال میں ٹوٹل ووٹرز 226732 ہے یہاں مرد ووٹرز کی تعداد121902 اور خواتین ووٹرز کی تعداد104830ہے ضلع چکوال میں 510قادیانی اور 7خواجہ سرا بھی اپناو وٹ دیں گیاس کے علاوہ پولینگ اسٹیشنوں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا گیا ہے حلقہ NA60 میں 24پولینگ اسٹیشنوں کا اافہ کیا گیا ہے جو 373سے بڑھ کر397 ہو گئی ہے اس طرح حلقہ NA61میں 7پولینگ اسٹیشنوں کا اضافہ کیا گیا ہے اس حلقہ میں پولیلنگ اسٹیشنوں کی تعداد 363سے بڑھ کر 370ہو گئی ہے۔