چمن : سول ھسپتال کے سرجن ڈاکٹر مبشر احسن کو اغوا کرلیا گیا

Chaman

Chaman

چمن(جیوڈیسک)چمن سول ھسپتال کے سرجن ڈاکٹر مبشر احسن کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مبشر احسن صبح چہل قدمی کے لئے نکلے تھے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مبشر احسن نے اغوا کاروں سے مزاحمت بھی کی تھی۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مبشر احسن کو گھر سے باہر اغوا کیا گیا ہے۔