چمن : مغوی سرجن ڈاکٹر مبشر حسن بازیاب

Mubashir Hasan

Mubashir Hasan

چمن (جیوڈیسک) ڈاکٹر مبشر حسن کو اغوا کار آج صبح گھر کے سامنے چھوڑ کر فرار ہو گئے، خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مبشر کو 27 اپریل کو گھر کے سامنے سے اغوا کیا گیا تھا۔

مغوی ڈاکٹر کی بازیابی کے لیے اغوا کاروں نے 4 کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا، تاہم اغوا کار آج سرجن ڈاکٹر مبشر حسن کو گھر کے سامنے چھوڑ کر فرار ہوگئے۔