چوہدری شفیق لنگڑیال کو ڈیرہ چوہدری نعیم رضا کوٹلہ کا پولیٹیکل ایڈوائزر کا مقرر ہونے پر مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

Chaudhry Shafiq

Chaudhry Shafiq

کوٹلہ : ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شفیق لنگڑیال کو ڈیرہ چوہدری نعیم رضا کوٹلہ کا پولیٹیکل ایڈوائزر کا مقرر ہونے پر لیگی رہنماؤں کی مبارکبادوں کا سلسلہ جاری۔ حلقہ کی ممتاز شخصیات نے چوہدری شفیق لنگڑیال کو ڈیرہ چوہدری نعیم رضا کوٹلہ پر جا کر اور بذریعہ ٹیلی فونک مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

نمایاں طور پر پیر سید شہزاد حسین شاہ ،سابق ایم این اے رحمن نصیر مرالہ ،ملک حفیظ پہاڑے (ناروے)، حاجی مشتاق احمد بنیاں ، مولوی بلال شامپور ، باؤ رفاقت زرگر ،چوہدری خرم زمان نمبردار بنگیال ،میاں ذبیع اللہ (انگلینڈ )نے مبارکباد دی ۔ جبکہ پریس کلب کوٹلہ ، پریس کلب گلیانہ ، پریس کلب کھاریاں ، پریس کلب گجرات کے عہدیداران وممبران سمیت علاقہ کی دیگر معزز شخصیات نے مبارکباد دی۔