چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونلزکیلئے ججز نامزد کردیے

Sindh High Court

Sindh High Court

کراچی(جیوڈیسک) کراچی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونلزکے لیے ججز کو نامزد کردیا۔کراچی کیلئے ریٹائرڈجج ظفرخان شیروانی، حیدرآباد کیلئے ریٹائرڈجج اشفاق بلوچ نامزدکو نامزد کیا گیا ہے۔

جبکہ سکھر کے لیے ریٹائرڈجج ظہیرلغاری الیکشن ٹریبونل کے لیے نامزدکیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کو تجویز دی ہے کہ کیس زیادہ ہیں، مزید 3 ٹریبونلز قائم کیے جائیں۔