چلی میں خشک سالی کے باعث ہزاروں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ

Chile Drought

Chile Drought

چلی (جیوڈیسک) چلی کے جنوبی صوبے آروکنیا میں صورتحال نہایت سنگین ہے۔ جہاں کھیت تباہ ہوچکے ہیں۔

چلی میں گزشتہ آٹھ برس سے جاری خشک سالی نے زراعت کے شعبے کو زبردست نقصان پہنچایا ہے۔

کسانوں کے پاس نہ صرف اپنے کھانے بلکہ جانوروں کے لئے چارے کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔

مویشی بھوک سے مرنے لگے ہیں۔ وزیر زراعت کا کہنا ہے خوراک اور دودھ درآمد کرنا پڑ رہا ہے۔